فرانس: ہم تائیوان کی اصل حیثیت اور" واحد چین" پالیسی کی حمایت کرتے ہیں

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ ہم تائیوان کی سابقہ اور” واحد چین” پالیسی کی حمایت کرتے ہیں۔ ماکرون نے دورہ ہالینڈ کے دوران وزیر اعظم مارک رُٹ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب میں ماکرون نے کہا ہے کہ فرانس اور یورپ تائیوان کی اصل حالت مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری- صحت کا عالمی دن

سات اپریل کو دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ صحت ایک ایسی نعمت ہے جو اللہ کی طرف سے تحفہ ہے اور اس نعمت کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب انسان بیمار ہوجائے۔ تندرست رہنے کے لئے سب سے ضروری چیز ہے متوازن غذا اور ورزش اگر انسان اسکا خیال مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری والد کی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے

برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس نے شہزادہ ہیری کی شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کی تصدیق ہوگئی۔ شاہی محل سےجاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ  شہزادہ  ہیری، شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تقریب میں شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل شریک نہیں مزید پڑھیں

زلزلے کے بعد کثیر عالمی امداد کا ملنا ہماری بہترین خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے:چاوش اولو

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نےکہا ہے کہ ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد ہمیں ناقابل حد تک عالمی امداد ملی ہے جو کہ ہماری یک جہتی پر انسانی اور مشفق اور موثر خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ وزیر خارجہ نے  ترک ادارہ برائے تاریخ اور امور خارجہ کے تعاون سے استنبول یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

‘ججز کو خوف ہے جو گروپ جیتے گا دوسرے کو سپریم کورٹ سے نکلوا دے گا’

سپریم کورٹ کے ججوں میں یہ خوف پیدا ہو گیا ہے کہ ستمبر میں جب قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے تو سب کے خلاف ریفرنس بھجوا دیں گے۔ اسی خوف کے پیش نظر قاضی صاحب کے خلاف کیوریٹیو ریویو ابھی تک خارج نہیں کیا گیا۔ ججوں کو دوسرا خوف یہ ہے کہ جو مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقارکا نیٹو اور اس کے اتحادیوں سے اظہار تشکر

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے ترکیہ میں زلز لوں کے بعد طیاروں اور ہیلی کاپٹروں  کی راہداری  دیے جانے اور  ٹینٹ سٹی کی تعمیر  پر نیٹو اور تمام دوست اور اتحادی ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آقار نے ان خیالات کا اظہار چیف آف جنرل اسٹاف یشار گیولر اور جنرل کرسٹوفر جی کیولی مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ صباح: "ایردوان  کے الفاظ دنیا کے ایجنڈے پر " ترکیہ کے 14  مئی صدارتی اور پارلیمانی انتخابات دنیا کے ایجنڈے پر سر فہرست ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے اعلان کردہ آق  پارٹی کا انتخابی منشور عالمی مزید پڑھیں

صومالیہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ  کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صومالیہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر  متحرک ہونے  کی اپیل کی ہے۔ صومالیہ کے دورے کے دوسرے دن بھی اپنے رابطوں کو جاری رکھتے ہوئے گوتریس نے پریس کو  بیان دیتے ہوئے  کہا ہے کہ وہ صومالیہ میں امن اور استحکام کی مزید پڑھیں

وسطی بحیرہ روم 2023 کی پہلی سہہ ماہی میں441 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) نے 2023 کی پہلی سہ ماہی میں وسطی بحیرہ روم میں 441 غیر قانونی تارکین وطن کی موت  واقع  ہونے  جس کے 2017 کے بعد  کے سال کی ایک سہ ماہی میں ریکارڈ کی جانے والی اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے سے  آگاہ  کیا  ہے۔ آئی او ایم مزید پڑھیں

بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی:کریملن

 کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی قبول نہیں ہوگی ۔  پیسکوف نے ماسکو میں یوکرینی وزیر خارجہ دیمترو کولیبا  کے بیان جس میں انہوں نے بحیرہ اسود اوربالٹک کو نیٹو کی حفاظت میں دینے کا مطالبہ کیا تھا کہ جواب میں کہا کہ بحیرہ اسود  ایک مشترکہ سمندر مزید پڑھیں