ایران میں بڑے پیمانے پر طالبات کے اسکولوں میں فوڈ پائزننگ اور ملک میں احتجاجی مظاہروں کا موجب ہونے والے واقعات کے حوالے سے کچھ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بوروسرڈ دفترِ گورنر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کا تعلق شہر کے اسکولوں میں بڑے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت، ایک فوجی اڈے پر مسلح حملے میں 4 افراد ہلاک
بھارت کے شمالی صوبے پنجاب میں ایک فوجی اڈے پر مسلح افراد کے حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجکر 35 منٹ پر بھٹنڈہ کے علاقے میں فوجی اڈے پر مسلح حملہ کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ حملے مزید پڑھیں
ہم زلزلے سے متاثرہ شہریوں کے زخموں کو مندمل کرنے میں پُر عزم ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”ہم اپنے تمام شہروں کو جلد از جلد 6 فروری کے زلزلے کے زخموں کو مندمل کر کے آفات کے خلاف مزاحم بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔” صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں اپنے خطاب میں کہا:”اب وقت آ گیا ہے کہ ترکیہ صدی کے ساتھ ایک محفوظ، مزید پڑھیں
ترکیہ: چاوش اولو۔ بائراموف ملاقات، شہدا کے لئے اظہارِ تعزیت
آذربائیجان ۔ آرمینیا سرحد پر جھڑپ میں آذربائیجان کے 3 فوجیوں کی شہادت کے بعد ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ سفارتی ذرائع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق "وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے، کل آرمینیا کی طرف مزید پڑھیں
ترکیہ دنیا میں سب سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کرنے والا تیسرا بڑا ملکہے: مہمت نوری ایرسوئے
ثقافت اور سیاحت کے وزیر مہمت نوری ایرسوئے نے کہا کہ ترکیہ دنیا میں سب سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کرنے والا تیسرا بڑا ملک بننے میں کامیاب ہوا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کاستنبول توئی یاپ فیسٹویل اورکنونشن سینٹر میں "26ویں بین الاقوامی مشرقی بحیرہ روم کے سیاحتی میلے” (EMITT) کے افتتاح میں شرکت مزید پڑھیں
ایریٹریا نے یمنی ماہی گیر رہا کردیئے
ایریٹریا میں چند ماہ پہلے گرفتارکیے اٹھائیس یمنی آزاد کر دیئے گئے۔ یمنی میڈیا کے مطابق، ایریٹریا میں مختلف عرصے میں تقریبا ایک سو پچاس یمنی ماہی گیر گرفتار کیے گئے تھے جن میں سے اٹھائیس کو آزاد کر دیا تھا جو کہ یمنی ساحلی شہر حدیدہ پہنچ گئے ہیں۔ البتہ حکام نے دیگر مزید پڑھیں
‘عمران خان نے پارلیمان کو چھوڑا، اب خود چل کر حکومت سے مذاکرات کریں’
موجودہ بحران میں تمام فریقین نے جو مؤقف اپنا لیے ہیں تو اس بحران سے نکلنے کا کوئی رستہ نظر نہیں آ رہا۔ کل جب سنا کہ چیف جسٹس ساتھی ججز سے ملاقاتیں کر رہے ہیں تو امید پیدا ہوئی تھی مگر آج جس طرح نیا بنچ بنا دیا گیا ہے تو پھر مایوسی ہوئی مزید پڑھیں
ترکیہ کے پہلے مقامی اور قومی مشاہداتی سیٹلائٹ IMECE کے لانچ آپریشن میں تاخیر
اطلاع ملی ہے کہ سب میٹر ریزولوشن کے ساتھ ترکیہ کے پہلے مقامی اور قومی مشاہداتی سیٹلائٹ IMECE کے لانچ آپریشن میں ایک بار پھر تاخیر ہوگئی ہے۔ TÜBİTAK (ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل) کی طرف سے دیے گئے بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ SpaceX کمپنی، جو فالکن 9 راکٹ کے مزید پڑھیں
جو بائیڈن اور رشی سوناک کے شمالی آئرلینڈ کے دورے سے قبل 4 دستی بم برآمد
شمالی آئرلینڈ کے شہر لندن ڈیری میں ایک قبرستان سے چار دستی بم ملے ہیں۔ برطانوی میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق لندن ڈیری شہر کے کریگن قبرستان میں پائپ میں رکھا ہوا دستی بم برآمد ہوا ہے جہاں پر پیر کے روز تشدد کا واقعات رونما ہوئے تھے۔ زیارت کے لیے بند کیے مزید پڑھیں
ترکیہ: مصر کے وزیر خارجہ ترکیہ تشریف لا رہے ہیں
مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری، ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی دعوت پر، کل سرکاری دورے پر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق شکری کے دورہ ترکیہ کے دوران متوقع مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی مزید پڑھیں