قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے فنڈز دینے کے معاملے پر فنڈنگ کے حوالے سے پارلیمانی بل مسترد کردیا۔ قائمہ کمیٹی خزانہ نے کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن آپ سن لیں انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی قیصر شیخ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک سفیر مہمت پاچاجی کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری سے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی گہرے برادرانہ عوامی تعلقات ہیں، دونوں ممالک ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہو جائیں گے: ڈائریکٹر آئی ایم ایف
پاکستان کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازور نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہو جائیں گے۔ امید ہے پاکستان مختلف شعبوں مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات بل، حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کو مسترد کر دیا
حکمران اتحاد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کنے سے متعلق سپریم کورٹ پروسیجر بل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے لیے عدالت عظمیٰ کا تشکیل کردہ 8 رکنی بینچ مسترد کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستیں آج سماعت کے لیے مقرر مزید پڑھیں
ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 2 ارب 625 ملین 510 ہزار ڈالر کی گاڑیاں فروخت کی ہیں
ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 86 ممالک اور آزاد ریاستوں کو 2 ارب 625 ملین 510 ہزار ڈالر کی گاڑیاں فروخت کی ہیں۔ اولو داع آٹومو بائل انڈسٹری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق، سال کی پہلی سہ ماہی میں آٹومو بائل انڈسٹری کی 8 ارب 618 ملین 998 مزید پڑھیں
موناکو ٹینس مقابلے،یوکوویچ نے روسی حریف کو ہرا دیا
سرب ٹینس کھلاڑی نووواک یوکوویچ نے میامی اوپن اور انڈیئن ویلز ماسٹرز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ مونٹی کارلو ماسٹرز کے بعد یوکوویچ نے اپنی جیت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ موناکو میں منعقدہ پروفیشنل ٹینس ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ان کا مقابلہ روسی کھلاڑی ایوان گاخوف سے ہوا۔ اس مقابلے میں مزید پڑھیں
عراق میں موسلا دھارابارشوں کے باعث ایک دن کے لیے سرکاری چھٹی کا اعلان
عراقی شہر کرکوک میں موسلا دھارابارشوں کے باعث ایک دن کے لیے سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ کرکوک میں شروع ہونے والی شدید بارشوں نے روز مرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔ عراقی محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کے پیش نظر عوام کو خبردار کیا مزید پڑھیں
امریکہ: ہمارا ہدف امن ہے، چین کے ساتھ سرد جنگ شروع کرنا نہیں
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات میں ہمارا ہدف نئی سرد جنگ شروع کرنا نہیں، امن، استحکام، سلامتی اور مواقع پیدا کرنا ہے۔ بلنکن نے دارالحکومت واشنگٹن میں امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے ہمراہ فلپائن کے وزیر خارجہ اینریک مانالو اور وزیر دفاع کارلیٹو گالویز کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ اور امریکہ کی میانماز میں باغی حکومت کی عوام پر جارحیت کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے میانمار کی فوج کی جانب سے ساگانگ کے علاقے میں حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے دفتر کے تحریری بیان کے مطابق، گوٹیریس نے قصورواروں کا احتساب کیے جانے پر زور دیا ہے۔ گوٹیریس نے اپنے عزیز واقارب کو کھونے والوں سے مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات33
ترکیہ کے مشرقی اناطولیہ علاقے میں واقع شہر ارضنجاناپنے تانبے کے کام، دستکاری اور اس شعبے میں تربیت یافتہ ماہرین کے لیے جانا جاتا ہے۔ ارضنجان ایوان صنعت و تجارت کی طرف سے دی گئی درخواست پر ارضنجان تانبا کاری و دستکاری نے 2002 میں جغرافیائی علامت حاصل کی۔ یہاں کا مقصد دستکاری کے فن مزید پڑھیں