روس نے یوکرین کے بیاسی فوجیوں کی نعشی واپس کر دیں۔ روسی حکام کے مطابق، روس کے الحاق شدہ علاقوں سے بیاسی یوکرینی فوجیوں کی نعشیں نکال کر انہیں یوکرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ نعشوں کی وپاسی جنیوا معاہدے کےتحت کی گئی ہے۔
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے گتھم گتھا ہونے کی خبر سامنے آنا ہماری بدقسمتی ہے’
پارلیمنٹ نے آج سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کا نام لے کر قرارداد پاس کی تو یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے۔ سیاست دانوں کو ووٹ آؤٹ کرنے کے بجائے ‘بوٹ آؤٹ’ کرتے رہیں گے تو وہ اسی طرح مقدس گائے بنتے رہیں گے جس طرح عمران خان بنے ہوئے ہیں۔ اگرچہ رجسٹرار سپریم مزید پڑھیں
کاشانہ سکینڈل: افشاں لطیف کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف سے انصاف کا مطالبہ
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں واقع محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر انتظام کاشانہ کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط لکھ کر کاشانی سکینڈل میں انصاف کا مطالبہ کر دیا۔ سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے خط کے متن میں کہا کہ مزید پڑھیں
‘عمران پروجیکٹ’ کے حامی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد ایک اور سینیئر جج کے خلاف متحرک
سپریم کورٹ کے حکم پر سٹیٹ بینک کی جانب سے براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے جاری ہو جانے کے باوجود الیکشن نہیں ہوں گے اور ‘عمران پروجیکٹ’ کے حامی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد ایک اور سینیئر جج کے خلاف متحرک ہو گئے ہیں۔ یہ دعویٰ کیا مزید پڑھیں
جیل ریفارمز، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا قیدیوں کیلئے ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ قیدیوں کے جیلوں میں ویڈیو لنک ٹرائل کے جائزے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، مزید پڑھیں
شیری رحمان دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل
امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان کو دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی۔ وزیر ماحولیات شیری رحمان کو دنیا 100 بااثر مزید پڑھیں
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 جج صاحبان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8 جج صاحبان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کیا گیاہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مزید پڑھیں
‘عدالتی حکم پر عمل کرنا پڑے گا’، پنجاب انتخابات فنڈز جاری نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم
پنجاب انتخابات فنڈز جاری نہ کرنے پر سپریم کورٹ نےبرہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ عدالتی حکم پر عمل کرنا پڑے گا۔ پنجاب انتخابات فنڈز معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن نے اِن چیمبر سماعت کی جس میں اٹارنی جنرل اور دیگر مزید پڑھیں
مونس الٰہی کے فرنٹ مین زبیر خان کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا
سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی کے قریبی دوست اور فرنٹ مین زبیر خان کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے گزشتہ روز سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، مونس الٰہی، محمد خان بھٹی، زبیر خان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے بتایا کہ مزید پڑھیں
فرانس کے شہر مارسیلے میں 8 سے 9 اپریل کی درمیانی شب دہماکے سے جان بحق افراد کی تعداد 8 تک پہنچ گئی
فرانس کے شہر مارسیلے میں 8 سے 9 اپریل کی درمیانی شب ہونے والے دھماکے کے بعد عمارت گرنے سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق، مارسیلے کے پراسیکیوٹر آفس نے ایک تحریری بیان مزید پڑھیں