ترکیہ۔ صوبہ ادانا میں غیر 23 غیر ملکی تارکین وطن پکرے گئے

ادانا میں پولیس کی طرف سے روکی گئی ایک  منی بس  پر سوار 23 غیر قانونی تارکینِ وطن پکڑے گئے۔ صوبائی پولیس کے محکمہ انسداد تارکین وطن کی اسمگلنگ اور  سرحدی چوکیاں  برانچ کی ٹیموں نے وسطی سارے چام  ضلع میں ایک منی بس کو شک کی بنیاد پر روکا اور اس کی تلاشی لی۔ مزید پڑھیں

ترکیہ کی ڈنمارک میں قرآن پاک اور ترک پرچم پر حملے کی مذمت

ترکیہ  نے ڈنمارک میں قرآن پاک اور ترک پرچم پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ہم ایک بار پھر، ہم اپنی مقدس کتاب، قرآن اور اپنے شاندار پرچم پر ہونے والے گھناؤنے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ہماری تمام تنبیہات مزید پڑھیں

‘معاملات ٹھیک کرنا ہیں تو 63 اے سے شروع کرنا ہوگا’

افسوس ناک بات ہے کہ جہاں سے ہمارا دل کرتا ہے ہم آئین کو پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، آئین کو جامعیت میں دیکھا جانا چاہئیے۔ آئین سپریم کورٹ نے توڑا، پنجاب حکومت کی بنیاد آئین توڑ کر رکھی گئی، لاڈلے عمران خان کے لئے آئین کو اپنی مرضی سے لکھا اور جس کے لئے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے مسترد ہونے کے بعد کسی بھی صورت انتخابی اخراجات کے لئے رقم کی ادائیگی ممکن نہیں

آئین کا آرٹیکل 5 بہت واضح ہے، وہ کہتا ہے کہ ریاست سے وفاداری ہر اس شخص پر لازم ہے جو پاکستان میں رہائش پذیر ہے، اسی آرٹیکل کی اگلی شق میں کہا گیا ہے کہ آئین اور قانون سے وفاداری ہر پاکستانی شہری بلکہ ہر اس شخص کے لئے لازم ہے جو چاہے مختصر مزید پڑھیں

ترک اسپیکر اسمبلی کا دورہ مغربی تھریس

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شنتوپ نے  مغربی تھریس میں اپنی مصروفیات کے دائرہ کار میں گیومل جینے  اور اسکیچے میں ملاقاتیں سر انجام دیں۔ اسپیکر نے گیومل جینے میں قہوہ جی قبرستان میں     دوستی مساوات امن پارٹی  کے بانی صادق احمد کی قبر پر حاضری دی۔ شنتوپ نے یہاں اپنی تقریر میں مزید پڑھیں

دہشت گردی سے پاک کردہ شہروں میں خوشحالی کا بول بالا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دہشت گردی سے پاک  کردہ  شہروں نے امن پایا اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوئے۔ صدر ایردوان نے دیارِ بکر میں افطاری کے موقع پر زلزلہ متاثرین سے  خطاب کیا۔ اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ گزشتہ تین سالوں سے ان کے لیے کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

ترکیہ  اب توانائی کے شعبے میں ایک بڑا عالمی اداکار ہے، ترک وزیر خارجہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ترکیہ  اب توانائی کے شعبے میں ایک بڑا عالمی اداکار ہے۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں انٹرنیشنل یونین آف ڈیموکریٹس کے زیر اہتمام افطار پروگرام  سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریا میں مقیم تین لاکھ  سے زائد ترک شہری مزید پڑھیں

اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  نے دوست ممالک سے مالی امداد کی یقین دہانیوں کا مطالبہ کیا تھا جس کے لیے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت سب نےبھرپور کوششیں کیں۔ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ مزید پڑھیں

‘عرصہ سے کہہ رہا ہوں عدلیہ میں دراڑ پڑ گئی ہے’، اعتزاز احسن کا گول میز کانفرنس سے خطاب

آئین، جمہوریت، عدلیہ کی آزادی پر چھائی دستور شکنی پر ملک کے ممتاز قانون دانوں کی اہم ترین گول میز کانفرنس جاری ہے۔ گول میز کانفرنس میں ملک کے صف اول کے آئینی و قانونی ماہرین شریک ہیں۔ سول سوسائٹی اورسیاسی جماعتوں کے مندوبین اور نامور صحافیوں کو بھی گول میز کانفرنس میں مدعو کیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں نئے وزیر اعظم کا انتخابی عمل انتشار کا شکار

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے معاملے پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑنے سے  وزارت عظمیٰ کے لیے کسی نام پر اتفاقِ رائے قائم نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ناراض اراکین نے مرکزی قیادت کے فیصلوں کے خلاف بغاوت کر دی ہے اور  اپوزیشن سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ بیرسٹر سلطان مزید پڑھیں