روس نے، یوکرین کے علاقے دونیتسک کے شہر، سلوویانسک میں بمباری کے دوران ایک 5 منزلہ رہائشی عمارت کو ہدف بنایا ہے۔ حملے میں 11 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین ہنگامی حالات سروس کے مطابق روس نے دونیتسک کے شہر سلوویانسک پر بمباری میں ایک 5 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکرینی طیارہ گرانے کا واقعہ،ایران نے 10 حفاظتی اہلکاروں کو سزا سنا دی
ایران کی عدالت نے یوکرین کا مسافر طیارہ گرانے کے الزام میں 10 حفاظتی اہلکاروں کو قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ یاد رہے کہ جنوری 2020 میں ایران کی فوج نے تہران میں یوکرین کے طیارے کو 2 میزائل حملوں سے مار گرایا تھا، جہاز حادثے میں تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ میزان خبر ایجنسی مزید پڑھیں
سپین حکام نے چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی کرپشن کا کچا چٹھا کھول دیا
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے مزید اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ سپین میں پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کی ناجائز اور بے نامی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق نیب لاہور مزید پڑھیں
کیا حکومتی فلاحی پروگرام میں شمولیت پاکستانی ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو معاشی استحکام مہیا کر پائے گی؟
معاشی مسائل اتنے بڑھ گئے ہیں کہ مہنگائی کی وجہ سے معاشرے کی ہر کمیونٹی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ پیسے کی دوہری تقسیم سے امیر، امیر تر اور غریب، فاقوں پر آ گیا ہے۔ ان حالات میں چند پیسوں کی مالی امداد ایک ٹھنڈے ہوا کے جھونکے سے کم نہیں۔ ملک میں معاشی مزید پڑھیں
سوڈان: مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں، 56 شہری ہلاک
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فوری تعاون فورسز کے درمیان جھڑپوں میں56 شہری ہلاک اور 595 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق کل سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فوری تعاون فورسز کے درمیان "عسکری سلامتی اصلاحات ” کے موضوع پر عدم اتفاق مسلح جھڑپوں میں تبدیل ہو گیا اور اس وقت دارالحکومت مزید پڑھیں
ہم نہایت سرعت سے زلزلے کے مقابل پائیدار مکانات کی بنیادیں ڈال رہے ہیں: صدر ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نہایت سرعت سے زلزلے کے مقابل پائیدار مکانات کی بنیادیں ڈال رہے ہیں اور کل سے، زیرِ تعمیر شہری و دیہی مکانات کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ صدر ایردوان نے قوجا ایلی کنوینشن سینٹر میں افطاری کے موقع پر زلزلہ زدگان کے ساتھ مزید پڑھیں
ایکواڈور: جیل میں جھڑپ، 12 قیدی ہلاک
جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک جیل میں رقیب جتھوں کے درمیان جھڑپ میں 12 قیدی ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ملک کے شہر’ گویاکیل’ میں واقع ‘لیٹورل جیل’ میں ‘لاس آگیولاس’ اور ‘ٹیگیورونس’ نامی جتھوں میں جھڑپ ہو گئی۔ جھڑپ میں جتھوں کے 12 اراکین ہلاک اور 3 افراد زخمی مزید پڑھیں
ہم دوسروں کے کھیلوں میں آنے والا ملک نہیں ہیں: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکیہ دوسروں کی چالوں میں آنے والا اور دوسروں کے کھینچے ہوئے منظر ناموں پر عمل کرنے والا ملک نہیں اپنا کھیل خود بنانے والا ملک ہے۔ چاوش اولو نے ضلع انطالیہ کی تحصیل دوشیم آلتی میں افطار پروگرام میں شرکت کی۔ افطاری سے مزید پڑھیں
دوبئی: عمارت میں آگ لگ گئی، 16 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات کے شہر دوبئی میں ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 9زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ ہفتے کے دن دوپہر کے وقت شہر کے الراس محلّے کی ایک عمارت کی چوتھی منزل میں لگی ۔ ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ عمارت میں سکیورٹی تدابیر اختیار مزید پڑھیں
بھارت: جعلی شراب نے 20 افراد کی جان لے لی
بھارت کے مشرقی صوبے بہار میں جعلی شراب پینے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بہار کی تحصیل چامپارن کے پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں جعلی شراب پینے کی وجہ سے 20 افراد کی موت کا اعلان کیا ہے۔ پولیس افسر کے مطابق جعلی شراب پینے والے 6 مزید پڑھیں