ترکیہ کے ٹی سی جی انادولو بحری جہاز کو کل استنبول میں عوامی زیارت کے لئے کھول دیا جائے گا۔ دنیا کے پہلے ڈرون ایئر کرافٹ کیریئر ٹی سی جی انادولوبحری جہاز نے استنبول کے علاقے تُزلا کی صدف شپ یارڈ میں منعقدہ تقریب کے ساتھ ترک بحری بیڑے کے لئے خدمات کا آغاز کر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
متحدہ امریکہ میں 5 وقت با واز اذان پڑھنے کی اجازت
متحدہ امریکہ کی ریاست مینیسوٹا کے شہر منیاپولس میں سال بھر کے دوران روزانہ پانچ بار لاؤڈ اسپیکر کے ساتھ کھلے عام اذان پڑھنے کی اجازت دے دی گئی۔ منیاپولس سٹی کونسل نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی بڑے شہر میں دن میں پانچ وقت کی اذان کو عوام تک با آواز پہنچانے مزید پڑھیں
جاپان: لا پتہ ہیلی کاپٹر کے 10 رکنی عملے میں سے 5 کی لاشیں مل گئیں
جاپان کے جنوب مغرب میں 6 اپریل کو راڈار کی رینج سے نکلنے والے فوجی ہیلی کاپٹر کے عملے کے 5 افراد کی لاشیں اوکیناوا جزیرے کے کھُلے پانیوں سے ملی ہیں۔ دس روز قبل اوکیناوا کے جنوب میں راڈار سے غائب ہونے والے برّی سیلف ڈیفنس فورسز کے ہیلی کاپٹر اور عملے کی تلاش کا کام جاری مزید پڑھیں
پاکستان: ٹریفک حادثے میں وزیر برائے دینی امور جاں بحق
پاکستان کے وزیر برائے دینی امور ‘مفتی عبدالشکور’ دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد میں شام کے وقت ایک گاڑی مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے بعد مفتی عبدالشکور کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہیں مزید پڑھیں
یوکیرین کے شہر سلویانسک پر روسی میزائل حملے میں 5 شہری ہلاک 15 زخمی
بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے شہر سلویانسک پر روسی فوج کے میزائل حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ دونیتسک ریجن ملٹری ایڈمنسٹریشن کے سربراہ پاویل کریلینکو نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے سلویانسک شہر پر S-300 میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی سفارتی مسروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے پاناما کی وزیر خارجہ جانینا تیوانی مینکومو سے ملاقات کی۔ وزیر چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں استنبول میں اپنی پانامانی ہم منصب مینکومو کی میزبانی کرنے کے حوالے سے معلومات فراہم کی ہیں۔ زلزلے کے بعد اس ملک کی یکجہتی اور تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چاووش مزید پڑھیں
ترک صدر کا ترکمانی صدر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان عوامی امور کے صدر قربان گولو بردی مہمدوف سے ٹیلی فون پر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدر ایردوان نے اس بات چیت میں مرحومہ کی اللہ تعالی سے مغفرت کی دعا مزید پڑھیں
ترکیہ کا پہلا ملکی اور قومی ہائی ریزولیوشن امیجنگ سیٹلائٹ IMECE خلا میں بھیج دیا گیا
ترکیہ کا پہلا ملکی اور قومی ہائی ریزولیوشن امیجنگ سیٹلائٹ IMECE خلا میں مدار میں بھیج دیا گیا۔ قومی مشاہداتی سیٹلائٹ امیجے کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع وینڈنبرگ اسپیس فورس بیس سے ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09:47 پر کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا۔ صدر ایردوان نے امیجے کو مدار میں مزید پڑھیں
فرانس میں ریٹائرمنٹ قانون میں اصلاحات کو قانونی حیثیت دے دی گئی
فرانس میں تنازعات اور احتجاج کا باعث بننے والے ریٹاَئرمنٹ اصلاحاتی قانون کو صدر ایمانوئل میکرون کے دستخط کے بعد سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔ آئینی کونسل کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62 سے بڑھا کر 64 کرنے کی منظوری کے بعد، زیر بحث قانون پر میکرون نے دستخط کیے مزید پڑھیں
ترکی آبی مصنوعات کی پیدوار میں یورپی یونین کے ممالک کے مقابلے میں پہلے نمبر پر
ترکی آبی مصنوعات کی پیدوار میں یورپی یونین کے ممالک کے مقابلے میں پہلے نمبر پر ہے۔ یہ بیان زراعت اور جنگلات کے وزیر واحد کرشچی نے دیا ہے۔ کرشچی نے کہا کہ "ہم یورپی یونین کے ممالک کے مقابلے آبی مصنوعات کی پیداواری میں نمایاں مقام تک پہنچ چکے ہیں۔” 2022 میں5 لاکھ ٹن مزید پڑھیں