شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم کے دس دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا: حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا ہے کہ  شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  میں دس دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے۔ آقار  نے شمالی شام میں شاخِ  زیتون اور فرات شیلڈ بیس کے علاقوں میں کیے گئے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بیان  دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول فنانس سنٹر کا افتتاح کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ استنبول نے دنیا کے گنتی کے فنانس سنٹرز میں شامل ہونے  میں کامیابی حاصل کی ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول فنانس سنٹر  کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  6 فروری کے زلزلوں کی آفت کے باوجود سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں  پر سرعت سے مزید پڑھیں

”ہمارے پاکستان“ میں جنگل کا قانون رائج ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ”ہمارے پاکستان“ میں آج جنگل کا قانون ہی پوری طرح رائج ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اپنے سوشل میڈیا کارکنان، جن مزید پڑھیں

اوور چارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

چیف ٹریفک آفیسر لاہور (سی ٹی او) کیپٹن (ر) مستنصر فیروز پردیسیوں سے اوور چارجنگ کرنے والوں اور گاڑیوں میں مقررہ تعداد سے زائد سوایاں بٹھانے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹرز کو مختص کردہ کرایہ لینے کا پابند کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

شمالی شام میں دہشتگردوں کا حملہ،4 ترک فوجی زخمی

شمالی شام میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے حملوں میں چار ترک فوجی زخمی ہو گئے جس کے بعد جوابی کاروائی کی گئی۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم ہی کےکے کے دہشتگردوں نے شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل  علاقوں میں  چار ترک فوجی زخمی ہو گئے۔  امور دفاع کا کہنا مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں فوج پر حملہ،متعدد افراد ہلاک

 برکینا فاسو میں  فوجیوں پر حملے کے دوران 32 ملیشیا اور دس فوجی ہلاک ہو گئے۔  ملکی فوج کے مطابق،  شمالی قصبے یاتینگا میں  ملیشیا کمان گاہ پر نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔  اس حملے کے  بعد  فوج اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی جس میں دس فوجیوں سمیت 32 ملیشیا بھی مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  ستار: "ایردوان : دنیا میں ہمارے جیسا کوئی نہیں " صدر ایردوان نے زلزلہ متاثرین  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہہ  وہ ایک سال کے اندر 650 ہزار نئے مکانات تعمیر  کرکے ان کے حوالے کریں گے  صدر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کا سپریم کورٹ کے احکامات ماننے کا امکان نہیں: کاشف عباسی

صحافی کاشف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی) کے احکامات کی تعمیل کا کوئی امکان نہیں ہے اور الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لیے 21 ارب روپے نہیں دے گا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا  کی اسمبلیوں نے اس مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو دوبارہ طلب کر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کو ایک بار پھر اینٹی کرپشن میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 19اپریل کو صبح 10بجے دوبارہ طلب کرلیا۔ اس سے قبل انہیں 10اپریل کو مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے مختص کردیے ہیں: قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک

قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے مختص کر دیے ہیں تاہم فنڈز کے اجرا کا اختیار سٹیٹ بینک کے پاس نہیں ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کی قائم مقام گورنر سیما کامل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ مزید پڑھیں