سوڈان میں جھڑپوں میں اب تک 185 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے واکر پرتھیس نے اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ فریقین نے اب تک بات چیت کے لیے آمادہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں دیا ہے جبکہ سلامتی کونسل نے سوڈان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روسی صدر کا خیرسون اور لوہانسک کا دورہ،فوج سے بریفنگ لی
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے غیر قانونی طور پر روس سے الحاق شدہ یوکرینی علاقوں خیرسون اور لوہانسک میں فوجی مراکز کا دورہ کیا ہے۔ کریملن کے مطابق، روسی صدر نے لوہانسک میں دینی پیر نامی جنگجو گروپ مرکز کا بھی دورہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ فضائی افواج اور دیگر افسران نے صدر پوتن کو خیرسون اور زپوریا کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ واضح مزید پڑھیں
روس نے بالٹک بحری بیڑے کو ہائی لیول جنگی تیاری کے لئے چوکس کر دیا
روس کے بالٹک بحری بیڑے کو مانیٹرنگ کے دائرہ کار میں ہائی لیول جنگی تیاری کے لئے چوکس کر دیا گیا ہے۔ بالٹک بحری بیڑے کی پریس سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیڑے کی بحیرہ بالٹک پر واقع بیس میں ہائی لیول جنگی تیاری کا درجہ الرٹ کر کے مشقیں شروع کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
طورخم بارڈر کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
پاکستان میں طورخم سرحد پر بڑا پہاڑی تودہ گرنے سے تقریباً 2 درجن ٹرک اور کنٹینر مٹی اور پتھروں کے نیچے دب گئے. آرمی کی ریسکیو ٹیموں کا برق رفتار ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مزید افراد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں
ترکیہ میں بچوں کی آبادی 22 ملین 378 ہزارتک پہنچ گئی
ترکیہ میں گزشتہ سال کے آخر تک بچوں کی آبادی کا تعین 22 ملین 578 ہزار 378 کیا گیا تھا جو ملک کی آبادی کا 26.5 فیصد ہے۔ ترکیہ کے محکمہ شماریات نے 2022 کے بچوں کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔ ایڈریس بیسڈ پاپولیشن رجسٹریشن سسٹم کے نتائج کے مطابق 2022 کے آخر تک مزید پڑھیں
‘گرفتار نہیں قتل کرنا چاہتے ہیں’، عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں بڑے آپریشن کا خدشہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں زمان پارک میں دوبارہ آپریشن کا منصوبہ بنایا جاریا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہیں خون خرابا نہ ہو۔ یہ مجھے گرفتار کرنا نہیں بلکہ قتل کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خلاف مقدمات کے مزید پڑھیں
الیکشن فنڈز: پی ٹی آئی کا وزیر اعظم شہباز شریف اور کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے میں ناکامی پر وفاقی کابینہ اور وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے موضوع مزید پڑھیں
پاکستان بار کونسل کا عدالتی بل پر حکم امتناع کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان
پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پراسیجر بل کے حق میں آج ملک گیر یومِ سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے زیراہتمام وکلاء کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس میں وائس چیئرمین ہارون الرشید نے کہا کہ وکلاء برادری مسلسل پارلیمنٹ سے بھی قانون سازی کا مطالبہ کرتی رہی ہے۔ مزید پڑھیں
پارلیمنٹ ہاؤس میں انتہائی خطرناک جنگلی جانور داخل ہوگیا
جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا. عملے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں. جانور نے متعدد دفاتر کے کمروں میں توڑ پھوڑ کرکے نقصان پہنچایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گزشتہ روز ایک جنگلی جانور نے گھس کر خوب دھما چوکڑی مچائی تھی۔ عملہ اس کو پکڑنے کے جتن کرتا رہا مگر جنگلی جانور دفاتر مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء ایک بار پھر مسترد کردیا
قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔ رپورٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں