جرمنی کی سابق چانسلر انگیلا مرکل کو جرمنی کے اعلیٰ ترین خدماتی اعزاز گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف میرٹ سے نوازا گیا۔ بیلیوو پیلس میں منعقدہ تقریب میں صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے میرکل کو وفاقی جمہوریہ جرمنی کا گرانڈ کراس آف دی آرڈر آف میرٹ پیش کیا، جسے خصوصی طور پر ڈیزائن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لبنان میں اقتصادی بحران کے باعث بلدیاتی انتخابات کو مزید ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ
لبنانی پارلیمنٹ نے اقتصادی بحران کے باعث بلدیاتی انتخابات کو مزید ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ کے ایوان صدر کے دفتر سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پریس کے لیے بند کمرے میں اجلاس ہوا۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
اسرائیل نے اگر ہم پر حملہ کیا تو تل ابیب تباہ کر دیاجائے گا: ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ان کے ملک کی سلامتی کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو حائیفہ اور تل ابیب کی تباہی کا سبب بنے گا۔ رئیسی نے تہران میں منعقدہ ایک فوجی پریڈ کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ انقلاب مخالف عناصر اور دشمنانہ سازشوں مزید پڑھیں
‘اسٹیبلشمنٹ فی الحال عمران خان کو اقتدار میں واپس لانے کا رسک لینے کو تیار نہیں’
اسٹیبشلمنٹ عمران خان کے پونے چار سالہ دور حکومت کے بعد قائل ہو چکی ہے کہ وہ اندرونی اور بیرونی معاملات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ اس لیے عمران خان کو واپس لانے کا رسک لینے کو فی الحال کوئی تیار نہیں ہے۔ یہ کہنا ہے صحافی کامران یوسف کا۔ نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں
واشنگٹن۔ بیجنگ لائن میں نیا تناو، ایف بی آئی نے دو چینیوں کو حراست میں لے لیا
امریکہ کی ریاست نیو یارک میں عوامی جمہوریہ چین کے لئے اوورسیز پولیس تھانے کے فرائض ادا کرنے والے ایک آفس کے 2 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکہ وزارت انصاف اور وفاقی تحقیقاتی بیورو ‘ایف بی آئی’ کے حکام نے بروک لین وفاقی عدالت میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے مزید پڑھیں
انا دولو جیٹ کی پہلی پرواز تاشقند کے لیے
انقرہ تاشقند پرواز کرنے والے ترکش ایئر لائنز (THY) کے ذیلی برانڈ AnadoluJet کے پہلے طیارے کا ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ایک تقریب کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ انادولو جیٹ کی انقرہ سے ازبکستان کے لیے پہلی طے شدہ پرواز مقامی وقت کے مطابق 04:10 پر تاشقند ہوائی اڈے پر اتری۔ ازبکستان کے سول مزید پڑھیں
ملک میں ریٹائرمنٹ اصلاحات عوامی خوشحالی کے لیے ایک لازمی کاروائی ہے، صدر فرانس کا دفاع
صدر فرانس ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ متنازعہ ریٹائرمنٹ اصلاحات ملک کے لیے "لازمی ” عمل ہے۔ میکرون نے قوم سے خطاب میں ریٹائرمنٹ کی حد بندی کو 62 سے 64 تک بڑھانے والی اصلاحات کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں پر اپنے جائزے پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ میں متعلقہ اصلاحات پر مزید پڑھیں
بلجئیم ترکیہ کی امداد کو جاری رکھے گا: بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو
بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد حطائے میں ایک فیلڈ ہسپتال قائم کیا ہے اور ان کا ملک طویل مدت ترکیہ کی امداد جاری رکھے گا۔ ڈی کرو نے ان خیالات کااظہار گزشتہ رات دارالحکومت برسلز مزید پڑھیں
داعش کا ایک اہم لیڈر شام میں مارا گیا ہے:امریکہ
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز شام میں امریکی ہیلی کاپٹر کے حملے میں داعش کا ایک لیڈر مارا گیا جو یورپ اور مشرق وسطیٰ میں حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔ خبر کے مطابق، سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا کہ 17 اپریل بروز پیر کی صبح امریکی سینٹ کام مزید پڑھیں
شمالی شام میں ترک فوج نے جوابی کاروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک کر دیئے ہیں:خلوصی آقار
وزیر دفاع خلوصی آقار نے بتایا ہے کہ شمالی شام کے ترک فوجی اڈوں پر حملے کے بعد جاری آپریشنز میں اب تک بارہ دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ وزیرد فاع نے ضلع قیصری میں بتایا کہ ترک فوج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے مصروف ہے،شمالی شام میں ہماری فوج نے دہشتگردوں کی مزید پڑھیں