ترکیہ کے 24 پبلشنگ ہاؤسز نے دنیا بھر میں اشاعت اور کاپی رائٹ کی فروخت کی صنعت کے اہم ترین میٹنگ پوائنٹس میں سے "لندن بک فیئر” میں شرکت کی ہے۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے اولمپیا لندن فیسٹویل کے میدان میں اس سال 52 ویں مرتبہ منعقد ہونے والے "لندن بک فیئر” میں "ترکیہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تیونس میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، 15 لا پتہ افراد کی تلاش جاری
تیونس کے جنوبی ساحل پر فاسد تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی کے ڈوبنے کے نتیجے میں 15 افراد لاپتہ ہو گئے اور 4 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ تیونس کی نیشنل سیکیورٹی فورسز کے ترجمان حسام الدین الجبالی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ڈوبنے والی کشتی کے بارے میں تحریری بیان مزید پڑھیں
سوڈان میں تصادم پر مشرقی افریقی کمیونٹی کا اطہار تشویش
ایسٹ افریقن کمیونٹی نے سوڈان میں تنازعہ پر "گہری تشویش” کا اظہار کیا ہے۔ EAC کی طرف سے دیے گئے بیان میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ سوڈان میں اندرونی تنازعات براعظم کے دیگر علاقو ں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "EAC ہمارے پڑوسی ملک میں مزید پڑھیں
جید ٹیکنالوجی کے تقاضے کے مطابق نیٹو اپنی پالیسیاں مرتب کرنے پر اٹل ہے، اسٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا کہ نیٹو ہتھیاروں کے کنٹرول کے لیے اپنی تیاریوں میں وسعت لانے اور متعلقہ سربراہان کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ اسٹولٹن برگ نے واشنگٹن میں منعقدہ 3 روزہ نیٹو کانفرنس میں ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ میں ویڈیو مزید پڑھیں
امریکہ نے بیروت حملے میں ملوث حزب اللہ کے رہنما کے سر کی قیمت 7 ملین ڈالر مقرر کر دی
امریکہ نے 1983 میں اس کے بیروت سفارت خانے پر حملے میں اہم کردار ادا کرنے والے حزب اللہ کے رہنما ابراہیم عقیل کے سر کی قیمت 7 ملین ڈالر مقرر کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں، محکمہ کے انعامات برائے انصاف پروگرام نے لبنان کے دارالحکومت مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا امریکہ کو احتجاجی نوٹس: امریکہ سیکرٹری جنرل کی فون ٹریسنگ کر رہا ہے
اقوام متحدہ نے، سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کی مواصلاتی ٹریفک کی ٹریسنگ پر بے اطمینانی کے اظہار کے لئے امریکہ کے مستقل نمائندہ دفتر کو احتجاجی نوٹس دیا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری دفتر کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس کانفرنس میں موضوع سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بننے" کے راستے پر ہے گامزن
ہندوستان "دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بننے” کے راستے پر ہے گامزن ہے ۔ اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (UNFPA) کی "2023 ورلڈ پاپولیشن سٹیٹس رپورٹ” جس کا عنوان "8 بلین زندگیاں، لامتناہی امکانات: حقوق اور انتخاب کا معاملہ” شائع کردی گئِ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال کے وسط مزید پڑھیں
ناسا کی ناکارہ خلائی شٹک آج کرہ ارض پر گرے گی
امریکی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایجنسی NASAسے تعلق رکھنے والا ناکارہ سیٹلائٹ کرہ ارض زمین پر گر سکتا ہے۔ ناسا اور امریکی محکمہ دفاع کے بیانات میں کہا گیا ہے کہ ریوین رامٹی ہائی انرجی سولر سپیکٹروسکوپک امیجر سیٹلائٹ امریکہ کے مشرقی ساحلی ٹائم زون کے مطابق شام کے وقت فضا میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں
فیض حمید ‘پی ٹی آئی پروجیکٹ’ پر جی ایچ کیو سے معافی مانگ رہے ہیں
انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید جنہوں نے 2018 کے انتخابات سے قبل ملک میں ہونے والی سیاسی انجینئرنگ میں مرکزی کردار کیا اور ‘پروجیکٹ عمران خان’ کی تیاری، لانچنگ اور اسے کامیاب کروانے میں پیش پیش تھے، ان سے متعلق تازہ خبر یہ آئی ہے کہ انہوں نے پاکستان مزید پڑھیں
‘چیف جسٹس سیاسی درجہ حرارت کم کرنے میں سنجیدہ ہوتے تو جسٹس اطہر من اللہ کے سوالوں کا جائزہ لیتے’
سپریم کورٹ نے آج الیکشن کمیشن کی درخواست کو خارج کر دیا جس میں استدعا کی گئی تھی کہ موجودہ حالات میں انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ نہایت مناسب ہے۔ الیکشن کمیشن کو 27 اپریل تک فنڈز مہیا کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ چیف جسٹس اور ساتھی ججز اگر واقعی سیاسی مزید پڑھیں