6 فروری کے زلزلوں کے زخموں کو قوم اور ریاست مل کر مندمل کررہے ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ 6 فروری کو ترکیہ میں  آنے والے  زلزلوں جسے  "صدی کی تباہی”  قرار دیا گیا ہے کے زخموں کوقوم اور ریاست  مل کر ہی مندمل کررہے ہیں۔ صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار  اپنے  عید الفطر کے موقع پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں شہریوں کو عید الفطر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  چاوش اولو کا یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا   کے ساتھ تبادلہ خیال

وزیر خارجہ  چاوش اولو  نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتو کولیبا   کے ساتھ یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور کولیبا نے کل ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ تیلی فونک رابطے میں  یوکرین کی موجودہ پیش رفت پر مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ بل بغیر دستخط کیے دوبارہ واپس بھیج دیا

اعلیٰ عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل بغیر دستخظ کیےدوبارہ واپس بھیج دیا۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ اعلیٰ ترین عدالتی فورم میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے بل پر مزید کوئی کارروائی مناسب نہیں۔ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا عیدالفطر کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت عیدالفطر سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ صوبے کے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کی بذریعہ ویڈیو لنک کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز شہزادہ سلطان، ایڈیشنل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی. پی ٹی آئی کے امیدوار آج اپنے متعلقہ ریٹرنگ آفیسرز کے پاس اپنا ٹکٹ جمع کروائیں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے امیدواروں کے انٹرویوز کرنے کے بعد انہیں ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے

سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے مظفرآباد قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہوا جس میں انوارالحق آزاد کشمیر کے 15ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔ 52 ارکان کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی "گولانی بریگیڈ" کے درجنوں فوجیوں نے ہتھیار چھوڑ کر فوجی اڈہ ترک کر دیا

اسرائیلی فوج کی "گولانی بریگیڈ” کے درجنوں فوجیوں نے کمپنی کمانڈر کی برطرفی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے ہتھیار چھوڑ کر  فوجی بیس کو ترک کر دیا۔ اسرائیلی اخبار Yediot Ahronot کی خبر میں بتایا گیا ہے  کہ مذکورہ  فوجی رام اللہ کے مغرب میں مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع "تزیلم "فوجی اڈے پر مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ کا دورہ وینیزویلا،صدر مادورو سے ملاقات

 لاطینی امریکی ممالک کے دوروں کے سلسلے میں روسی وزیر خارجہ سرگی لیوروف وینیزولا پہنچ گئے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نے  وینیزویلا میں صدر نکولس مادورو  سے صدارتی محل میں ملاقات کی ۔ اپنی ٹویٹ میں لیوروف نے بتایا کہ صدر مادورو کے ساتھ  دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ترقیاتی فروغ   سمیت دیگر معاملات پر مزید پڑھیں

نیو یارک میں پارکنگ گیراج گر گیا،1 شخص ہلاک متعدد زخمی

 نیویارک شہر کے  مین ہٹن میں پیس یونیورسٹی کے قریب ایک پارکنگ گیراج گر گیا  جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ  ہنگامی حکام  کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ کچھ افراد ملبے میں پھنسے ہوئے ہوں۔ نیو یارک کے سی بی مزید پڑھیں

ہندوستان   نے میانمار کے  صوبے چن میں تین  شہریوں  کے قتل کے بعد اپنی ملحقپ سرحدیں بند کر دیں

ہندوستان   نے میانمار کے  صوبے چن میں تین  شہریوں  کے قتل کے بعد اس صوبے  سے منسلک اپنی سرحدی چوکی کو بند کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں قائم ریڈیو فری ایشیا (آر ایف اے) کی میانمار سروس سے بات کرتے ہوئے ریاست چن کے قصبے ماتوپی میں رہنے والے ایک شخص نے بتایا کہ میانمار مزید پڑھیں