‘آپ اس اعزاز کی مستحق ہیں’، وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کی تعریف

ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے کی جانے والی کاوشوں کے نتیجے میں  ٹائم میگزین کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہونے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ٹویٹ میں لکھا کہ شیری رحمان نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کا مقدمہ مزید پڑھیں

سوموٹو اختیارات صرف چیف جسٹس نہیں سپریم کورٹ کے پاس ہیں:جسٹس قاضی فائز

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ غلط فیصلہ ایک کرے یا اکثریت غلط ہی رہے گا۔ ازخود نوٹس کا اختیار سپریم کورٹ پاس ہے۔کہیں نہیں لکھا سنیئر جج یا چیف جسٹس کا اختیار ہے۔ سپریم کورٹ کا مطلب تمام ججز ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کیا۔ عیدالفطر کے موقع پر 61 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رہا ہونے والے قیدی عیدالفطر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منا سکیں گے۔ محسن نقوی کی ذاتی کاوشوں سے عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن نے دیت اور جرمانو ں کی مد میں 11 کروڑ مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات: وزارت دفاع کی  سپریم کورٹ سے حکم واپس لینے کی استدعا

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں سربمہر رپورٹ جمع کروا دی جس میں 14 مئی کو انتخابات کا حکم واپس لینے اور ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں وزارت دفاع نے استدعا کی ہے کہ ملک بھر ایک ساتھ انتخابات کرائے مزید پڑھیں

کینیا کا پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار

کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون سے پھر انکار کردیا۔ کینیا حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس میں ضروری تعاون پہلے ہی کرچکے،سپریم کورٹ کا حکم پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس پر پاکستان نے کینیا کے حکام سے مزید پڑھیں

امریکہ: سوڈان میں امریکی سفارتی کانوائے پر فائرنگ کی گئی ہے

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ کل سوڈان میں امریکن سفارتی کانوائے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق بلنکن  جی۔7  وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے جاپان کے دورے پر ہیں۔ سوڈان میں مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے دوران امریکن سفارتی کانوائے مزید پڑھیں

برطانوی و جرمن فضائیہ نے روسی جاسوس طیارے کو روک دیا

 برطانوی و جرمن جنگی طیاروں نے نیٹو کی فضائی حدود کے قریب  دو روسی  جنگی اور ایک جاسوس طیارے کو آگے بڑھنے سے روک دیا ۔  برطانیہ کی شاہی اور جرمن فضائیہ کے یورو فائٹر اور ٹائیفون قسم کے جنگی طیاروں نے خلیج فن لینڈ اور بحیرہ بالٹک پر دو روسی جنگی اور ایک جاسوس طیاروں مزید پڑھیں

سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے: سوڈانی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ

سوڈانی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ نے کہا کہ سوڈان میں 15 اپریل سے جو واقعات رونما ہوئے ہیں وہ سیاسی اختلاف نہیں ہے بلکہ حکومت پر قبضہ کرنے کی ’’بغاوت کی کوشش‘‘ ہے۔ سوڈان کی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ یہ گڑ بڑ دارالحکومت اور صوبوں میں مزید پڑھیں

سوڈان: پیرا ملٹری نے امریکہ کی اپیل منظور کر لی

سوڈان پیرا ملٹری  فورس کے کمانڈر جنرل محمد حمدان  دقلو نے امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن  کی، 24 گھنٹوں کے لئے ،فائر بندی کی اپیل کو منظور کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دقلونے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” پیرا ملٹری فورس ،امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ مزید پڑھیں

ملکی دفاع کا انحصار بیس سے اسی فیصد تک جا پہنچا ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  دفاعی صنعت میں ملکی انحصار کی شرح  بیس  سے اسی فیصد تک پہنچ چکی ہے۔  صدر ایردوان نے  افیون قارا حصار میں خطاب کے دوران  کہا  کہ ہم نے  ایشیا سے مشرق وسطی تک کے تمام مظلوموں کی آواز بنتے ہوئے سامراجی طاقتوں کو روکنے کی کوشش مزید پڑھیں