ترکیہ: بائراکتار قزل الما نے بند لینڈنگ گیئرز کے ساتھ پہلی پرواز کا میابی سے مکمل کر لی

ترکیہ کے پہلے ڈرون جنگی طیارے بائراکتار قزل الما نے بند لینڈ گیئرز کے ساتھ پہلی پرواز کا میابی سے مکمل کر لی ہے۔ مشنری و دفاعی پیداواری کمپنی بائکار کے جاری کردہ بیان کے مطابق بائراکتار قزل الما ڈرون جنگی طیارے نے ہائی اسپیڈ  پرواز کے دوران سسٹم  شناخت  تجربے میں پہلی دفعہ لینڈنگ مزید پڑھیں

سوڈان میں ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنائے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی شدید مذمت

عالمی ادارہ صحت نے سوڈان میں جاری  جھڑپوں میں  ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایک تحریری بیان میں، یہ نوٹ کیا گیا کہ سوڈان میں تنازعات نے شہریوں کو بری طرح  متاثر کیا ہے۔ ملک میں ہیلتھ  سنٹرز  اور ہیلتھ ورکرز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انڈونیشیا: سیمیرو آتش فشاں نے راکھ اُگلنا شروع کر دی

انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا میں سیمیرو آتش فشاں نے راکھ اُگلنا شروع کر دی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیمیرو آتش فشاں  کنٹرول اسٹیشن کے اہلکار سگیت ریان الفیان نے کہا ہے کہ آج پہاڑ میں 16 دھماکے ہوئے  اور ان دھماکوں کے نتیجے میں اطراف کے علاقے میں گرم راکھ برسنا شروع مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو گنجائش نکل سکتی ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی 14 مئی کو  انتخابات کا حکم واپس لینے اور ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے۔ عدالت نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو کل طلب کر لیا۔ چیف مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں مقدمہ درج

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے محمد خان بھٹی کوراہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن میں منتقل کر دیا ہے۔ محمد خان بھٹی پر الزام ہے کہ انہوں نے رشوت سے حاصل مزید پڑھیں

جسٹس بندیال، قاضی فائز عیسیٰ جنگ: مستقبل کا مورخ انہیں کیسے یاد رکھے گا؟ – حامد میر

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ایم ایل این کے ہیرو ہیں جبکہ جسٹس بندیال پی ٹی آئی کے۔ شہباز شریف اور اتحادی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں جبکہ عمران خان کے چاہنے والے انہیں قائداعظم سے بڑا اور بہتر لیڈر سمجھتے ہیں۔ مستقبل کے مورخین ان چیزوں کو کس نظر سے دیکھیں گے؟ – حامد مزید پڑھیں

ہم، توانائی کی عالمی رسد میں ایک اہم یورپی کردار بن چُکے ہیں: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ توانائی کی عالمی رسد میں ترکیہ ایک اہم کردار بن چکا ہے۔ چاوش اولو نے کل ضلع اسپارتا میں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ” ترکیہ علاقے میں انرجی مرکز بن چُکا ہے۔ ہم ایک عالمی طاقت بننا چاہتے ہیں۔ اس وقت ہم مزید پڑھیں

روس نے برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا کو احتجاجی نوٹس جاری کر دیا

روس نے اپنے داخلہ معاملات میں مداخلت کی وجہ سے برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا کو احتجاجی نوٹس جاری کر دیا  ہے۔ روس وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا  نے روس میں حزب اختلاف کے سیاست دان ولادی میر کارا ۔مُرزا کو 25 سال سزائے قید سنائے مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

عراق کے شمالی علاقے غارا میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم عزمِ مسلسل کے ساتھ  دہشت گردوں کا  قلع قمع کر رہے ہیں۔ عراق کے شمالی علاقے غارا میں PKKکے 6 دہشت مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر قاتلانہ حملے سے بچنے کے پانچ ماہ بعد کابل واپس پہنچ گئے

افغانستان میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور عبیدالرحمٰن نظامانی سفارت خانے پر حملے کے پانچ ماہ بعد واپس افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے تصدیق کی کہ پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی واپس کابل پہنچ گئے ہیں۔ عبیدالرحمٰن نظامانی کی افغانستان واپسی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں