یمن: نقد امداد کی تقسیم کے دوران اژدہام، 78 افراد ہلاک، 150 زخمی

یمن میں حوثیوں کے زیرِ کنٹرول شہر صنعاء میں نقد امداد کی تقسیم کے دوران اژدہام کے نتیجے میں 78 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق عید الفطر سے قبل  بعض کاروباری حضرات نے انسانی امداد کے لئے نقد امداد تقسیم کرنا چاہی لیکن تقسیم کے دوران بھگدڑ مزید پڑھیں

امریکہ میں پہلی دفعہ عید الفطر کی سرکاری چھُٹی

امریکہ میں پہلی دفعہ ایک بلدیہ نے عید الفطر کی سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیئر بورن کے مسلمان عید الفطر کے پہلے دن سرکاری چھُٹی کریں گے۔ ڈیئر بورن بلدیہ کے میئر عبداللہ حمود نے مقامی ذرائع ابلاغ کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ "پہلی دفعہ کوئی بلدیہ مزید پڑھیں

سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی جانب سےدفاعی صنعت کے اعلیٰ حکام کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر  یوسف جنید  نے کل شام  ترکیہ کی دفاعی صنعت کے اعلیٰ حکام جن میں  پریذیڈنٹ آف ڈیفنس انڈسٹری پرفیسر ڈاکٹر اسماعیل  دیمر، ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز TUSAŞ کے ڈائریکٹرتمل  کوتل  کے علاوہ  دفاعی صنعت کے دیگر اعلیٰ حکام  اور پاکستان کے سفارتکار شامل تھےکے اعزاز میں مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی سوڈان میں سفارت کاری کی کوششیں

صدر رجب طیب ایردوان نے سوڈان کی خود مختاری کونسل کے صدر عبدالفتاح عبدالرحمن البرھان اور سوڈان خود مختاری کونسل کے نائب صدر اور کوئیک سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دگالو سے الگ الگ فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق  رابطوں  کے دوران سوڈان میں مزید پڑھیں

ترکیہ: ایردوان۔ ہیثم ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکیہ۔عمان تعلقات میں فروغ کے پہلووں اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ دونوں حکام  نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔

قومی لڑاکا طیارے بائراکتار قزل ایلما  کی  آزمائشی پروازیں  کامیابی سے جاری

  قومی لڑاکا طیارے بائراکتار قزل ایلما  کی  آزمائشی پروازیں  کامیابی سے جاری  ہیں ۔ بائیکار  بورڈ کے چیئرمین اور ٹیکنالوجی کے رہنما سیلچوق  بائراکتار  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  قزل ایلما کے 6ویں اور 7ویں فلائٹ ٹیسٹوں کی فوٹیج شیئر کی جس میں یہ طیارہ  ٹیک آف اور لینڈنگ اور تیز رفتار فلائٹ مزید پڑھیں

ہم، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے: آقار

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ حالیہ 3 دنوں میں عراق اور شام کے شمال میں 18 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چکا ہے۔ ضلع قیصری میں عوام سے خطاب میں آقار نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج ملکی تاریخ کے بھاری ترین اور جامع ترین آپریشن کر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا24 اپریل سے فلسطینی علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے 3 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے  24 اپریل سے "یومِ یادگار” اور "یومِ آزادی” کے موقع پر فلسطینی علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے 3 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کے جائزوں اور اسرائیلی مزید پڑھیں

ترک اخبارات کی جھلکیاں -20.04.2023

آج کے ترکیہ کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ وطن: "یونان میں ایردوان  کے الفاظ کی بازگشت: ترکی ایٹمی طاقت بن رہا ہے” یونان کے سب سے بڑے اخبارات میں سے ایک کاتیمیرینی نے صدر رجب طیب ایردوان کے ان الفاظ کی طرف توجہ مبذول کرائی کہ "ترکی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

پاکستان میں اتنے سیاسی طوفان آئے رہتے ہیں کہ بہت سے عالمی دن خاموشی سے گزر جاتے ہیں انکا تذکرہ ہی نہیں ہوتا۔ سب کا فوکس صرف سیاسی چیزوں پر ہوتا ہے تو اہم دن یکسر نظر انداز ہوجاتے ہیں۔ بائیس اپریل کو زمین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دھرتی ماں ہمارا مسکن ہے مزید پڑھیں