وزیر قومی تعلیم محمود اوزیر اور بچوں نے 23 اپریل، قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک جائے مدفون مزارِ اتاترک پر حاضری ۔ وزیر اوزیر نے غازی مصطفی کمال اتاترک کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، کچھ دیر احتراماً خاموش رہے اور پھر بچوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر رجب طیب ایردوان بچوں کے ہمراہ ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان، بچوں کے ہمراہ ، دنیا کے پہلے مسلح ڈرانز سے لیس جنگی بحری جہاز ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے۔ صدرایردوان 23 اپریل کو استنبول میں بچوں کے ساتھ یہ تہوار منائیں گے اور ان کے ہمراہ استنبول کے باسفورس گزرتے ہوئے، ٹی سی جی انادولو کو مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی زلزلہ متاثرین کے بچوں سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر استنبول دولما باہچے محل کے آفس میں زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے ریاست کے تمام ذرائع کو مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت میں عید الفطر آج مناءی جا رہی ہے
پاکستان بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جب کہ اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ علمائے کرام مزید پڑھیں
قاہرامان مراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں اموات کی تعداد بڑھ کر 50,783 ہوگئی
قاہرامان مراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں اموات کی تعداد بڑھ کر 50,783 ہوگئی۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ 6 فروری کو آنے والے قاہرامان مراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں ہلاکتوں کی تعداد تک ہو گئی ہے۔ سوئلو نے بتایا مزید پڑھیں
سعودی عرب نے سوڈان نے اپنے شہریوں اور سفارتکاروں کا انخلا شروع کر دیا
سعودی عرب نے اعلان کیا کہ اس نے سوڈان سے اپنے شہریوں اور دوست ممالک کے سفارت کاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے، جو فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سامنا کر رہا ہے۔ اس موضوع پر سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری مزید پڑھیں
میانمار میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، 6 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی
میانمار کے مرکز سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک اور 109 زخمی ہو گئے۔ سٹریٹس ٹائمز کی خبر کے مطابق میانمار کے مقامی حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک کے وسطی حصے میں شدید سمندری طوفان آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سمندری مزید پڑھیں
ایرانی وزیر خارجہ کی قطری نائب وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے "دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل” پر تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان کے مطابق عبداللہیان اور ان کے ہم منصب الا ثانی نے فون پر بات کی۔ ایران مزید پڑھیں
عید کے موقع پر سوڈان میں ملکی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسسز کے درمیان فائر بندی کا اعلان
سوڈانی فوج نے اعلان کیا کہ جھڑپیں ہونے والی پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے دارالحکومت خرطوم میں بتدریج "ہنگاموں کے مقامات” کو صاف کرنے کا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ جھڑپوں کی وجہ سے کچھ مزید پڑھیں
قومی خود مختاری اور یوم ااطفال کے موقع پر ترک بحریہ کے جہاز عوام کو سلامی پیش کریں گے
23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے تہوار کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر، نیول فورسز کمانڈ سے منسلک 23 جہاز 23 بندرگاہوں کا دورہ کریں گے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹی سی جی انادولو جہاز باسفورس سے بھی گزرے گا مزید پڑھیں