جھڑپیں زوروں پر ہونے والے سوڈان سے غیر ملکیوں کا انخلا جاری

سوڈان میں  فوج اور  باغی کے طور پر ا علان کردہ  ریپڈ سپورٹ فورسسز کے درمیان جھڑپیں ہور ہی ہیں تو اس دوران انخلا   کا عمل بھی  جاری ہے۔ یورپی یونین نے اطلاع دی ہے کہ اس نے  تصادم کا ماحول برقرار ہونے والے سوڈان سے  اپنے  شہریوں اور  سفارتکاروں  کے انخلا کا عمل شروع مزید پڑھیں

ترکیہ وزافرت دفاع: ہم آرمینی من گھڑت تہمتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

وزارت دفاع نے 1915 کے واقعات کے حوالے سے  ترک قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں درج ذیل بیانات درج کیے گئے۔ "ملکی اور غیر ملکی آرکائیوز کے مطابق، آرمینیائی دہشت گرد تنظیموں نے 1915 میں، بڑے ، بچوں مزید پڑھیں

مصر: سیسی۔ سوناک ملاقات، سوڈان کے حالات پر بات چیت

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ سوڈان میں المناک نتائج سے بچنے کے لئے فائر بندی کی اپیلوں کا مثبت جواب دیا جانا ضروری ہے۔ مصر صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی نے برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ مذاکرات مزید پڑھیں

میں نے بحیثیت ویگنر فوجی کے 6 ماہ تک یوکرین میں جنگ لڑی ہے: پیسکوف

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کے بیٹے نکولائی پیسکوف نے کہا ہے کہ "میں نے بحیثیت ویگنر فوجی کے 6 ماہ تک یوکرین میں جنگ لڑی ہے”۔ کریملن کےحامی روزنامے ‘کومسومولسکایا پراودا’ کے لئے انٹرویو میں 33 سالہ پیسکوف نے کہا ہے کہ "یہ میرا فرض تھا۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب مزید پڑھیں

ترکیہ کی  قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ کا 23 اپریل بچوں کے دن کے موقع پر پیغام

ترکیہ کی  قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ  نے کہا کہ  عثمانیوں سے لے کر نوجوان ترکیہ تک  ترکیہ کی عظیم الشان قومی اسمبلی کا افتتاح ایک عظیم تبدیلی کا آغاز تھا، جس کا مطلب ہے قوم کی مرضی کی نمائندگی کرنا تھا۔  شَن توپ  نے 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کی ٹیلی فونک سفارتکاری

وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، البانیہ کے وزیر برائے یورپ و خارجہ امور اولٹا ژاکا، ہنگری کے وزیر خارجہ اور خارجہ تجارت پیٹر سیجارتو سے الگ الگ فون پر بات   چیت کی ہے۔ وزارت کے بیان کے مطابق، چاووش اولو نے ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان، البانوی یورپ اور مزید پڑھیں

نئی نسل کے Altay ٹینک کی تعارفی تقریب

ایوان صدر نے نئی نسل کے Altay ٹینک کے بارے میں اشتراک کیا، جسے صدر رجب طیب ایردوان آج ٹیسٹنگ کے لیے ترک مسلح افواج کو فراہم کریں گے۔   "ایردوان  ڈیجیٹل میڈیا” اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں، "نئی نسل کے التائے ٹینک کو مبارکباد۔ ہمارے صدر رجب طیب اردگان آج نئی نسل کے مزید پڑھیں

ترکیہ کی امسال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات بڑھ کر 54 ارب 317 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

ترکیہ کی امسال کی پہلی سہ ماہی میں  غیر ممالک کو برآمدات بڑھ کر 54 ارب 317 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ اس عرصے میں جرمنی کو سب سے زیادہ 4 ارب 877 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ جرمنی  کو  2 ارب 965 ملین ڈالر کے بعد امریکہ، 2 ارب 904 ملین مزید پڑھیں

ترکیہ اب اپنی ہی تیار کردہ ٹیکنانلوجی استعمال کررہا ہے : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ قومی دفاعی صنعت کے شعبے میں ہر ترقی ترکیہ کی جانب سے اپنی قومی ٹیکنالوجی کے اقدام میں ایک  نئَ قدم کی حیثیت رکھتا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  ب6 فوروری کو آنے والے زلزلے  کے بعد قائم  کیے جانے والے  ائکر کنٹینر سٹی کے مزید پڑھیں

وزارت قومی دفاع کی جانب سے 23 اپریل بچوں کے دن پر مبارکباد کا پیغام

وزارت قومی دفاع نے 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے، "23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کا دن مبارک ہو۔ ہم اپنے کمانڈر انچیف، سابق فوجی مصطفٰی کمال اتاترک کو یاد کرتے ہیں، جنہوں مزید پڑھیں