آرمی چیف جنرل عاصم منیر عسکری تعلقات کے فروغ کے لیے چین پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر  پاک چین عسکری تعلقات کے فروغ کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین میں ہیں. آرمی چیف کے دورہ چین میں باہمی فوجی تعاون  کےفروغ بات چیت ہوگی۔ آئی مزید پڑھیں

طارق فتح یا تارک فتے

مُجھے اِس سے غرض نہیں کہ وہ اپنے نام کے ہِجے یا اِملا کیا کرتا تھا، اور اُس کے دوست احباب اُسے کِس نام سے بُلاتے تھے۔ میں اُس کے نظریات اور تعصّبات کا نہ حامی رہا ہُوں اور نہ ہی ایسا ناقد کہ اُس کے بارے میں وطن دُشمنی اور کُفر کے فتوے جاری مزید پڑھیں

کچہ آپریشن: بڑی کارروائی میں 8 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے

رحیم یار خان میں پولیس آپریشن سترویں روز بھی جاری، پولیس کی جانب سے جاری کچہ آپریشن کے دوران ایک بڑی کارروائی میں 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے کامیاب حکمت عملی  کے تحت دلانی گینگ کے خلاف بڑی ٹارگٹڈ کارروائی کی۔ پولیس کے دستوں اور دلانی اور عمرانی مزید پڑھیں

سوات میں سی ٹی ڈی کی عمارت میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 12 اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ کبل دھماکے میں زخمی 40 سے زائد زیرعلاج ہیں ۔ خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا شارٹ سرکٹ سے ہوا: ابتدائی رپورٹ

پولیس نے سوات کے کبل تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والا دھماکا شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا۔ گزشتہ رات سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے مزید پڑھیں

آذربائیجان کی طرف سے مذّمت: پرچم سوزی طے شدہ پروگرام کے ساتھ کی گئی ہے

آذربائیجان نے، آرمینیا میں ترکیہ اور آذربائیجان کے پرچموں کو نذرِ آتش کئے جانے کی، شدید مذمت کی ہے۔ آذربائیجان وزارت خارجہ کے ترجمان آئیحان حاجی زادے نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں، ایریوان کے آزادی اسکوائر میں 1915 کے واقعات کی سالانہ یاد کے موقع پر کئے گئے مظاہرے میں، ترک اور آذری مزید پڑھیں

ہم ترک سفارتکاروں کو شہید کرنے والی آرمینی دہشت گردی پر لعنت بھیجتے ہیں، ترک دفتر خارجہ

ترکیہ  کاکہنا ہے کہ   "تاریخی حقائق کو مسخ کرتے ہوئے   اصلیت سے دور دعووں کےساتھ   دفتر خارجہ کے کئی ایک کارکنان کا قتل کرنے والی آرمینی  دہشت گردی پر ہم  لعنت و ملامت بھیجتے ہیں۔” دفتر خارجہ کی سماجی رابطو ں کے پیج پر جاری کردہ پوسٹ میں "آرمینی دہشت گردی” کے نتیجے میں  شہید مزید پڑھیں

نام نہاد آرمینی مسئلہ

سن 1915  میں پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر، شام، جو سلطنت عثمانیہ کا علاقہ تھا اور  جہاں آرمینیائی باشندوں کو جلاوطن کیا گیا تھا، کو  سلطنت عثمانیہ سے الگ کیے جانے کی کوششیں کی جا رہی تھیں۔ تاہم آرمینیائی باشندوں میں سے کچھ جو ملک بدری اور آبادکاری کے ذریعے ملک کے اندر بے مزید پڑھیں

ترکیہ کا امریکہ کے خلاف ردعمل: سیاسی بیانات سے تاریخ کو بدلا نہیں جا سکتا

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کے صدر جو بائڈن کے، 1915 کے واقعات سے متعلق جاری کردہ، بیان کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ "تاریخ کا چہرہ مسخ کرنے والے سیاسی بہروپیے دوبارہ پیٹھ ٹھونک کر میدان میں مزید پڑھیں

چناق قلعے  بری  جنگوں کی 108ویں سالانہ یاد کے موقع پر یادگار شہداء پر تقریب کا اہتمام

چناق قلعے  بری  جنگوں کی 108ویں سالانہ یاد کے موقع پر یادگار شہداء پر ترک اور غیر ملکی نمائندوں کی شرکت کے ساتھ ایک یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز جمہوریہ ترکی کی جانب سے ثقافت اور سیاحت کے نائب وزیر احمد مصباح دیمرجان نے یادگار کے علاقے میں یادگار پر ہلال مزید پڑھیں