شمالی شام میں پی کے کے ایک سرغنہ کو غیر فعال بنا دیا گیا

قومی خفیہ سروس نے شام کے قامشلی میں ایک آپریشن میں دہشت گرد تنظیم PKK/KCK-PYD/YPG کے نام نہاد راقعہ کے سرغنوں  میں سے ایک مہمت سارے کو  غیر فعال بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، دہشت گرد سارے، جس کا کوڈ نام "باران کرتائے” ہے، 2014 میں ترکیہ میں دہشت مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے ترک شہری  اوز  گیجان  متلو  کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی پولیس نے جنونی یہودی آباد کاروں کے چھاپے کے دوران مسجد اقصیٰ میں موجود ترک شہری  اوز  گیجان  متلو  کو حراست میں لے لیا ہے۔ جنونی یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مقبوضہ مشرقی  القدس میں مسجد الاقصیٰ پر علی الصبح دھاوا بول دیا تھا ۔ اسرائیلی پولیس جنونی یہودیوں کو مزید پڑھیں

روس نے مولدووا کے سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا

روس نے ماسکو میں مولدووا سفارتی عملے کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیات اعلان کر دیا ہے۔ روس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں، 19 اپریل کو مولدووا کی طرف سے ایک روسی سفارت کار  کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دئیےجانے کی یاد دہانی کروائی گئی اور کہا گیا ہے کہ اس اقدام کے جواب میں ماسکو مزید پڑھیں

موساد کی ویب سائٹ پر سوڈانی ہیکرز کا سائبر حملہ

 اسرائیل غیر ملکی خفیہ ایجنسی موساد اور اسرائیلی قومی بیمہ ادارے کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ ہوا ہے ۔  یدی ہوت اخرونوت اخبار کے مطابق،  اسراءیل کے مختلف سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر انونیمس سوڈان نامی ہیکر گروپ نے سائبر حملے کیے ہیں۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ  موساد اوراسرائیل  کے قومی بیمہ ادارے کی مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کو فوج کے غیر سیاسی کردار کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ تمام سیاستدانوں اور سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں۔ فوج سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہتی۔ اس لیے تمام سیاسی جماعتوں کو فوج کے پیشہ وارانہ اور غیر سیاسی کردار کو سیاسی رنگ نہیں مزید پڑھیں

ہم آرمینی وفد کے غیر حقیقی دعووں کو کلیتاً مسترد کرتے ہیں: اونال

اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندہ سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ ہم آرمینی وفد کے،  1915 کے واقعات کو "نسل کشی” قرار دینے سے متعلق، غیر حقیقی دعووں کو کلیتاً مسترد کرتے ہیں۔ اونال نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی زیرِ صدارت اور ‘کثیر الفریقیت اور بین الاقوامی قانون مزید پڑھیں

یورپی یونین کی اسد حکومت سے تعاون کرنے والی فرموں اور افراد پر پابندیاں

یورپی یونین نے 25 افراد اور 8 تنظیموں کو اس بنیاد پر شام کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا  گیا ہے جن کا  ان کا منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ سے تعلق ہے۔ یورپین کونسل کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ فہرست میں شامل کیے گئے افراد اور تنظیموں مزید پڑھیں

آقار اور فیدان ماسکو میں،چار رکنی اجلاس میں شرکت کریں گے

 وزیر دفاع خلوصی آقار اور ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ خاقان فیدان  ترکیہ۔ روس۔شام اور ایران کے وزرائے دفاع  اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں ماسکو پہنچ گئے ہیں۔  ترک حکام اس سلسلے میں روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو ، شامی وزیر دفاع جنرل علی محمود عباس اور ایرانی ہم منصب جنرل محمد رجا  مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور  پی ٹی آئی رہنما خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ طورپر وکیل خواجہ طارق رحیم کو توہین عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔ ثاقب نثار  کو خواجہ رحیم مزید پڑھیں

محسن نقوی کا اولڈ ایج ہوم اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس ٹاؤن شپ میں بے سہارا بزرگوں کیلئے قائم ادارے ”عافیت اولڈ ایج ہوم“ کا دورہ کیا اور بزرگوں میں عید کے لیے تحائف تقسیم کیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنوں کی بے اعتنائی کا شکار بزرگوں کی دل جوئی کے لئے اولڈ ایج ہوم کا مزید پڑھیں