ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ، ٹیلی فونک ملاقات کریں گے۔ ترکیہ صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے ، سیاست، اقتصادیات اور سماجی تحقیق کے وقف SETA میں "ترک خارجہ پالیسی کے سو سال” نامی کانفرنس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ” مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘اس وقت فوج کا اقتدار میں آنا بعید از قیاس ضرور ہے مگر ناممکن نہیں’
عمران خان کا اثر اسٹیبلشمنٹ کے اندر تک پہنچ رہا ہے اور یہ بات اسٹیبلشمنٹ کی فیصلہ سازی کو متاثر کر رہی ہے۔ فوج کا اقتدار میں آنا اب وہ پذیرائی حاصل نہیں کر سکتا جو اسے ماضی میں ملتی رہی ہے۔ اس کے علاوہ عوام بھی بہت سرگرم ہو گئے ہیں، سوشل میڈیا آ مزید پڑھیں
انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ یا کسی ادارے کی ثالثی قبول نہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثالثی اور پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے دینا ہے۔ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ یا کسی ادارے کی ثالثی قبول نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں
شدید بارشوں کی پیشگوئی، شیری رحمان کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران میں ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کے حوالے سے الرٹ رہنے کی اپیل کر دی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات نے 28 اپریل سے 7 مئی کے مزید پڑھیں
ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم، پی ٹی آئی نے نظرثانی کے بعد پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں میں تبدیلی کر دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ٹکٹوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے 30 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے 30 نشستوں پر نئے ٹکٹ جاری کردیے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم کی شکایات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں پر نظرثانی کے لئے 7 سے 800 مزید پڑھیں
مہنگائی پر اسلامی ٹچ: ٹوئٹر پر شہروز سبزواری مشکل میں پڑ گئے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار شہروز سبزواری نے کو مہنگائی سے متعلق تبصرے کو اسلامی ٹچ دینا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں اداکار شہروز سبزواری اپنی اہلیہ صدف کنول اور والدین بہروز سبزواری اور سفینہ بہروز کے ہمراہ نجی نیوز چینل کے عید کے خصوصی پروگرام میں شریک ہوئے۔ ملک میں جاری مہنگائی مزید پڑھیں
ٹیکنو فیسٹ میلے میں ٹرکش ایئر فورس کے طیاروں کی سلامی پرواز
ٹرکش ایئر فورس نے استنبول میں منعقدہ ٹیکنو فیسٹ میلے میں سلامی پرواز کی۔ ترکیہ وزارت دفاع نے سلامی پرواز میں شامل طیاروں کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا صفحے سے شیئر کی ہیں۔ تصاویر کو "ٹیکنو فیسٹ 2023 کے دائرہ کار میں استنبول باسفورس کے اوپر ہمارے ایئر فورس طیاروں کی ایک سے بڑھ کر مزید پڑھیں
فریدون سینیرلی اولو کو افغانستان مشن کے لیے رابطہ افسر مقرر کیا گیا ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے ترک مندوب فریدون سینیرلی اولو کو افغانستان کے لیے خصوصی مشن میں بطور رابطہ افسر مقرر کیا ہے ۔ اس بات کا اعلان سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔ اس حوالے سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ترکیہ خطے میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ وہ دہشت گردی کی لعنت سے جلد از جلد چھٹکارا پانے اور خطے میں امن، استحکام اور سکون لانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ آقار اور نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) کے سربراہ حقان فیدان، روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو، شام کے وزیر دفاع مزید پڑھیں
ترکیہ، آئی این جی وومن باسکٹ بال لیگ کی چمپین فنیر باہچے
آئی این جی وومن باسکٹ بال سپر لیگ میں فنیر باہچے الا گیوز ہولڈنگ کلب نے چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ وومن باسکٹ بال سپر لیگ کی فائنل سیریز کے تیسرے میچ میں فنیر باہچے اور چوکورووا باسکٹ بال کلب مد مقابل آئے ۔ پہلے کوارٹر میں فنیر باہچے نے 24۔ 19 مزید پڑھیں