روسی وزارت دفاع نے بیلاروسی فوجیوں کو دیے جانے والے ” الیگسینڈ -ایم” ہائی پریسیئن میزائل سسٹم کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیلاروسی فوجیوں کو روس کے جنوبی ملٹری ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے رینج میں "الیگزینڈر-ایم” ہائی پریسیئن میزائل سسٹم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات35
سیوری حصار کا تاریخی قصبہ جو ترکیہ کے وسطی اناطولیائی علاقے میں ایسکی شہر کا سنگم ہے نے بھی مقامی خصوصیات کے حامل کھانے کو اپنا نام دیا۔ ضلع بلدیہ کی جانب سے دی گئی درخواست پر "سیوری حصار ساسیج کو 2020 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
فن لینڈ: صدر زلنسکی اور صدر جن پنگ کے درمیان ملاقات ایک اچھی خبر ہے
فن لینڈ کے صدر ساولی نینستو نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات "ایک اچھی خبر” ہے۔ اطلاع کے مطابق یوکرین کے صدر زلنسکی نے چین کے صدر جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی ہے۔ صدر زلنسکی نے مذاکرات مزید پڑھیں
روس: صدر پوتن، ترکیہ کے آق قویو جوہری پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
روس کے صدر ولادی میر زلنسکی کل ترکیہ کے ضلع مرسین میں متوقع، آق قویو جوہری پاور پلانٹ کی، افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنس شرکت کریں گے۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق صدر پوتن کل صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ آق قویو این جی ایس فیلڈ میں پہلا مزید پڑھیں
امریکی ریاستوں میں 18 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر حد بندی
متحدہ امریکہ کی دو ریاستوں نے سوشل میڈیا کے لیے ایکشن لیا ہے، جو روزمرہ کی زندگی کے ناگزیر عناصر میں سے ایک بن چکا ہے۔ اوتاہ اور آرکنساس ریاستوں میں اپنائے گئے ضوابط کے ساتھ، 18 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر سنگین پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار اور نیوزی لینڈ کے وزیر دفاع اینڈریو لٹل سے ملاقات کے دوران دو طرفہ دفاع، سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آقار نے قیصری میں لٹل سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاع اور سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
صدر ایردوان ڈاکٹروں کے مشورے پر آج گھر پر ہی آرام کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان نے ڈاکٹروں کے مشورے پر آج اپنا پروگرام منسوخ کر کے گھر پر آرام کرنے سے آگاہ کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی صحت کی صورتحال کے حوالے سے ایک بیان دیتے ہوئے گزشتہ روز ٹیلی ویژن کی نشریات کے دوران ہونے والی معمولی تکلیف کے لیے جلد صحت مزید پڑھیں
ایرانی عدالت کی طرف سے امریکی سابق صدور اور عہدیداروں کو 309 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
ایران کی ایک عدالت نے متحدہامریکہ کی حکومت اور سابق صدور جارج ڈبلیو بش اور براک اوباما سمیت بعض شخصیات کو دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے تہران میں 2017 کے حملوں کے حوالے سے تقریباً 313 ملین ڈالر کے معاوضے کی سزا صادر کی ہے۔ ایرانی عدالتی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی مزید پڑھیں
روس کے پہاڑی سلسلے ارلا کے مشرقی دہانے پر واقع ایک گاوں میں آتشزدگی، عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں
روس کے پہاڑی سلسلے ارلا کے مشرقی دہانے پر واقع ایک گاوں میں آگ لگ گئی ۔ آتشزدگی میں ایک شخص ہلاک جبکہ 134 مکانات سمیت 178 عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ شعلوں سے متاثر ہونے والے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ بجھانے کی کاروائیوں میں 380 مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کو تمغہ حسن کارکردگی
ترکیہ کے حالیہ زلزلے کے دوران الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی گراں قدر خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایوان صدر ترکیہ(انقرہ) میں منعقدہ تقریب میں صدر جمہوریہ ترکیہ رجب طیب ایردوان اور ترک عوام کی جانب سے الخدمت فاونڈیشن کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کی طرف سے یہ اعزاز مزید پڑھیں