ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ بھلائی اور امن کا ساتھ دیا ہے اور 6 فروری کے زلزلے میں ہم نے اس کے فائدے کا بھی مشاہدہ کیا ہے۔ چاوش اولو نے ضلع انطالیہ میں اس سال پہلی دفعہ منعقد ہونے والی "انطالیہ کے غیر ملکی رہائشیوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افراد کی راہیں مسدود،پارلیمان میں قانون بھیج دیا گیا
برطانوی پارلیمانی ارکان نے اعتراضات کے باوجود برطانیہ میں مہاجرین کی پناہ کی درخواستوں کے حق کو محدود کرنے کی ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد کو پارلیمان کی زیریں شاخ نے دو سو تیس کے مقابلے دو سو نواسی ووٹوں سے منظور کر لیا ہے۔ اس کے بعد اس قرارداد کو دار العوام مزید پڑھیں
امریکہ نے ناروے کے لیے 166 ارب ڈالرز کے فوجی سامان کی فروخت منظور کرلی
امریکی امور خارجہ نے ناروے کے لیے ایک ارب 166ارب ڈالرز کے عسکری سازو سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی ایجنسی برائے سلامتی تعاون کے مطابق،امور خارجہ نے ناروے کو تقریبا ایک ارب ڈالر کے ہیلی کاپٹر کی فروخت قبول کرلی ہے۔ اس فیصلے سے متعلق اس پیکیج میں چھ عدد MH-60 مزید پڑھیں
پیرو نے تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لیے سرحدوں پر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا
پیرو نے تارکین وطن کے بڑے پیمانے پر بہاو کو روکنے کے لیے اپنی سرحدوں پر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیرو کی صدر ڈینا بولوارتے نے کہا کہ حال ہی میں غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا ہے، اور اعلان کیا مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں ویٹو کے استعمال کی بحث طول پکڑتی جا رہی ہے: سادات اونال
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو سے متعلق بحث جاری ہے۔ ترکیہ کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب سادات اونال نے کہا ہے کہ ویٹو کے حق کو روکنے سے یہ بحث طول پکڑ گئی ہے۔ سادات اونال نے اس حوالے سے منعقدہ ایک نشست سے خطاب کے دوران کہا کہ سلامتی کونسل اپنی مزید پڑھیں
جرمن ذرائع: انگلینڈ نے بلا اجازت اپنے فوجی سوڈان ایئر پورٹ پر اتارے ہیں
انگلینڈ نے ہفتے کے اواخر میں اپنے سفارتی عملے کے انخلاء کے دوران دیگر ممالک کےانخلاء کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالی ہے۔ ایک جرمن بااثر سیاسی شخصیت نے بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ انگلینڈ فورسز نے سوڈان مسلح افواج کی اجازت کے بغیر سوڈان میں لینڈنگ کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
جنونی یہودیوں نے مقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا
اسرائیلی فوج کی حفاظت میں درجنوں جنونی یہودیوں نے مقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔ القدس اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق جنونی یہودی آباد کار صبح کے اوقات میں گروپوں کی شکل میں صحن اقصیٰ میں داخل ہوئے اور وہاں اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔ چھاپے کے دوران مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ09
بحیرہ اسود میں ہمارے سفر کا آج کا پڑاؤ گیریسون ہے۔ گیریسون اپنے عالمی مشہور ہیزل نٹ، چیری، طویل ساحلی پٹی، سبز مرتفع اور بھرپور تاریخی ماضی کے ساتھ ہمارا انتظار کر رہا ہے۔ گیریسون کی بنیاد ملیٹس کی کالونیوں نے رکھی تھی جو بحیرہ اسود کے معدنی ذخائر سے فائدہ اٹھانا چاہتے تھے۔ مزید پڑھیں
سویڈن کی نیٹو میں رکنیت پر ترکیہ کے خدشات منطقی ہیں: بل اسٹروم
دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کے ٹھوس اقدامات کے مطالبے پر سویڈن سے ایک بیان سامنے آیاہے۔ ملکی پریس سے گفتگو کے دوران سویڈش وزیر خارجہ توبیاس بل اسٹروم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پی کےکے سویڈن میں کافی عرصے سے مصروف ہے۔ بل اسٹروم نے بتایا کہ سویڈن کی نیٹو میں رکنیت قبول مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ وطن: "بیرون ملک ترک شہری آج سے ووٹ ڈالنا شروع کریں گے” صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات کے لیے بیرون ملک رجسٹرڈ ترک شہریوں کے لیے ووٹنگ کا طریقہ کار کسٹم چوکیوں اور بیرون ملک قائم دفاتر میں شروع مزید پڑھیں