آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پرپولیس شہدا کے لواحقین اور غازیوں کی ویلفیئر کیلئے ترجیحی اقدامات جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب نے 2 شہدا کی فیملیزکے نئے گھروں کی خریداری کیلئے ساڑھے تین کروڑ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ نارووال پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد سلیمان اور قصور پولیس کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا
لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) سید نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا جب کہ مقدمہ حساس ادارے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے وزرا کے درمیان جھگڑے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ن لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں دونوں وزرا کے درمیان تلخ کلامی کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں جاوید لطیف اور مرتضی مزید پڑھیں
غیر قانونی بس، ویگن اور پارکنگ سٹینڈز کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر) مستنصر فیروز نے غیر قانونی بس اڈوں، ویگن اور پارکنگ سٹینڈز کےخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سی ٹی او لاہور کے مطابق منظور شدہ بس سٹینڈز کےخلاف کہیں بس، ویگن کھڑی کرنے کی اجازت نہیں۔ غیر قانونی اڈوں، ویگن سٹینڈز کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ سی ٹی او لاہور مزید پڑھیں
افغانستان میں خواتین ملازمین پر پابندی،اقوام متحدہ کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل افغانستان میں عالمی ادارے کے لیے کام کرنے والی افغان خواتین پرپابندی کی مذمت میں آج ایک قرارداد کی منظوری دے رہی ہے۔ اس میں طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین اورلڑکیوں کے حقوق کے خلاف تشدد کوفوری طور پرواپس لے۔ اس قرارداد کا مسودہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
چین: انتخابات ترکیہ کا داخلی معاملہ ہے اور چین اس میں مداخلت نہیں کرے گا
چین نے کہا ہے کہ ترکیہ کے انتخابات ترکیہ کا داخلی معاملہ ہیں چین اس میں مداخلت نہیں کرے گا۔ چین گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک CGTNکے امریکی نشریاتی ادارے کی ردعمل کا سبب بننے والی اشاعت کے بعد چین کی وزیرِ خارجہ ماو نِنگ نے بیجنگ میں منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس میں CGTNامریکہ کی مزید پڑھیں
سوڈان میں پھنسے ہوئے ترک شہریوں کا انخلاء جاری ہے: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ انہوں نے سوڈان سے ترک شہریوں کے انخلاء کے لیے کل 5 ٹرانسپورٹ طیاروں جن کو قوجہ یوسف کے نام سے یاد کیے جانے والے A400M طیاروں کو مختص کیا ہے۔ قیصری میں اپنے بیان میں، آقار نے سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK) مزید پڑھیں
سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے مزید پڑھیں
مونس الہٰی کے قریبی دوست سہیل اصغر کو گرفتار کر لیا گیا
مونس الہی کے دوست سہیل اصغر اعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن کورٹ لاہور سے گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سہیل اصغر اعوان کو گوجرانوالہ میں درج مقدمہ نمبر 6/23 میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل اصغر اعوان نے نبیہہ برج ٹو چتن والا مزید پڑھیں
ترکیہ: آق قویو جوہری پاور پلانٹ کے لئے ایک تاریخی دن
آج ترکیہ کے مرسین آق قویو جوہری پاور پلانٹ کے لئے ایک تاریخی دن ہے۔ آج انرجی کی پیداوار کے لئے پاور پلانٹ میں جوہری ایندھن کی بھرائی ہو گی اور اس طرح پاور پلانٹ باقاعدہ جوہری تنصیب کی حیثیت اختیار کر جائے گا۔ ایندھن کی بھرائی کے بعد تجرباتی پیدوار مرحلے کا آغاز ہو مزید پڑھیں