نام کے ساتھ ‘سید’ لکھنے پر احمدی وکیل کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے نام کے ساتھ ‘سید’ لکھنے پر احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ وکیل کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد مذکورہ وکیل کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ سٹی کورٹ مزید پڑھیں

حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے۔ حکمران اتحاد نے تجویز دی ہے کہ ایک 10 رکنی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جس میں دونوں فریقوں کی یکساں نمائندگی ہو، تاکہ ملک بھر میں مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر مذاکرات ترک کرنے کا الزام

  حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر مذاکرات ترک کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ رابطے میں تھی اور پارٹی کے دو سینئر ارکان پرویز مزید پڑھیں

کوئی ہدایت جاری کر رہے ہیں، نہ ہی ٹائم لائن دیں گے: چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کیس سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو علم ہے آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ خدا کے واسطے آئین کے لئے اکٹھے بیٹھ جائیں۔ ہم نہ کوئی ہدایت جاری کر رہے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹائم لائن دیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ٹکٹس ہولڈرز بھی اینٹی کرپشن کے نشانے پر آگئے

اینٹی کرپشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وزرا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں تاہم اب پی ٹی آئی کے ٹکٹس ہولڈرز بھی اینٹی کرپشن کے نشانے پر آگئے۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے طلبی کے نوٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر شیخ یعقوب کا مزید پڑھیں

‘سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے’، سپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے ارکان کی آراء اور جذبات کی روشنی میں ’پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت‘ کے عنوان سے 5 صفحات کا خط ارسال کیا ہے۔ راجا پرویزاشرف نے خط میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فر نے ملاقات کی. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چاول، گوشت، آم اور دیگراشیاء کی ایکسپورٹ بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ایرانی قونصل مزید پڑھیں

کولمبیا میں صدر گستاو پیٹرونے اپنی کابینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

اطلاع ملی ہے کہ  کولمبیا میں صدر گستاو پیٹرو اپنی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں اور اس لیے انہوں نے اپنے تمام وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ  کیا ہے۔ کولمبیا کے پریس میں شائع ہونے والی خبروں میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ استعفیٰ کی درخواست کنزرویٹو اور لبرل پارٹیوں کی جانب مزید پڑھیں

ترکیہ: مسئلہ حل نہ کیا گیا تو نتائج گھمبیر ہوں گے

اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندہ سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ ترکیہ، اسرائیل۔فلسطین مسئلے کے دو حکومتی نظریئے  کے دائرہ کار میں پائیدار اور جامع حل کے لئے کی جانے والی تمام کوشش کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ اونال نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی فلسطین کے ایجنڈے کے ساتھ منعقدہ مزید پڑھیں

یورپ میں بجلی کے نرخ بامِ عروج پر

گزشتہ سال کی دوسری ششماہی میں، یورپی یونین ممالک میں رہائش گاہوں میں 100 کلو واٹ ہاور  بجلی کے لیے ادا کی جانے والی اوسط رقم نے 28.4 یورو کے ساتھ ریکارڈ توڑدیا ہے۔ جبکہ یورپی یونین کے ممالک میں 2021 کی دوسری ششماہی میں 100 کلو واٹ ہاور بجلی کے لیے 23.5 یورو ادا مزید پڑھیں