سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (ایچ ڈی کے) کے درمیان 15 اپریل سے جاری تصادم کے بعد سوڈانی فون نے HDKپر 25 اپریل سے اعلان کردہ 72 گھنٹے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی الزام لگایا ہے۔ فوج کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ باغی دارالحکومت میں آرمی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سوڈان سے ترک شہریوں کا انخلاء مکمل کرلیا گیا
سوڈان میں 15 اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK) کے درمیان جھڑپوں کے بعد ایتھوپیا کے راستے ترک شہریوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے۔ خرطوم میں ترک سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان میں ترک شہریوں کے ایتھوپیا کے راستے ترکیہ میں انخلا کا عمل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، 180 ارکان پارلیمان نے شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ دیا۔ اس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا تو وزیر خارجہ اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ مزید پڑھیں
‘عمران خان جب تک کچھ معاملات پر اسٹیبلشمنٹ کو گارنٹی نہیں دیتے الیکشن نہیں ہوں گے’
جب تک عمران خان کچھ معاملات پر اسٹیبلشمنٹ کو گارنٹی نہیں دیتے انہیں انتخابات نہیں ملنے والے۔ جیسے یہ کہ وہ آرمی چیف اور چیف جسٹس کی مدت ملازمت کو نہیں چھیڑیں گے، مخالفین کو جیلوں میں نہیں ڈالیں گے وغیرہ۔ اس وقت ملک میں مارشل لاء نہیں لگ سکتا کیونکہ عالمی طاقتوں کی اس مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
ہراسانی خواتین کے لئے بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں خواتین اپنے عزت و ناموس کو لے کر بہت حساس ہوتی ہیں۔ کوئی زرا سی بھی انکی کردار کشی کرے تو یہ انکو نفسیاتی اور جسمانی طور پر بہت تکلیف دیتا ہے۔ خاتون چاہیے جتنی بہادر ہو اس کی آنکھیں نم ہوجاتی ہیں اپنے کردار ناموس مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار قیصری جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دورے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز بھی اینٹی کرپشن کے نشانے پر آگئے
اینٹی کرپشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وزرا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں تاہم اب پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز بھی اینٹی کرپشن کے نشانے پر آگئے۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے طلبی کے نوٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر شیخ یعقوب کا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے. وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے ایوان میں شہباز شریف پر بطور وزیراعظم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اعتماد کے ووٹ کی قرارداد مزید پڑھیں
جج ہوں، جرنیل یا سیاست دان، کسی کی ڈکٹیٹرشپ قبول نہیں؛ محمود خان اچکزئی
عید کے چوتھے روز پشین میں روایتی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کی نئے سرے سے استواری تمام مسلم دنیا اور اس خطے کیلئے نیک شگون ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کی بہتری سے مزید پڑھیں
کرپشن کیس: پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا، لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے ساڑھے 12 کروڑ روپے کی کرپشن کے مقدمہ میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی عبوری ضمانت کی معیاد ختم مزید پڑھیں