ترکیہ کی شعبہ سیاحت سے آمدنی سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 32.3 فیصد بڑھتے ہوئے 8 ارب 690 ملین ڈالر تک رہی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات نے امسال کے ماہ جنوری تا مارچ کے دورانیہ پر محیط سیاحتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ سیاحت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
استنبول میں سال کے پہلے تین ماہ میں آنے والے سیاحوں کی تعاد 3 ملین سے تجاوز کرگئی
سال کے پہلے تین مہینوں میں استنبول آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 3 ملین 480 ہزار 630 تک پہنچ گئی ہے۔ استنبول کے گورنر علی یرلی قایا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں شہر میں آنے والے سیاحوں کی تعداد کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ گورنر علی یرلی قایا مزید پڑھیں
‘الیکشن کے نتائج کوئی نہیں مانے گا، ملک میں نیا فساد کھڑا ہو جائے گا’
ایک سال تک حکومت نے جو حماقتیں کیں، کمزوریاں دکھائیں تو پھر یہی مطلب ہے کہ ملک کو اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے۔ یہ صرف اقتدار میں آنا چاہتے تھے اور مقدمے ختم کروانا چاہتے تھے، انہوں نے خواہ مخواہ عوام کو پھنسا دیا ہے۔ الیکشن کو کوئی نہیں مانے گا، ہمارے ملک میں نیا فساد مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد انسانی تعاون میں اضافہ ہوا ہے: سعدات اونال
سفیر سعدات اونال، اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندے سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کو متاثر کرنے والی آفات کے بعد، انسانی تعاون امید کی کرن پیدا ہوگئی ہے اور اس طرح شام کے بحران کو حل کرنے کے لیے مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اونال نے ان مزید پڑھیں
سوڈان: جنگ بندی میں توسیع کے باوجود جھڑپیں جاری
سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورس آر ایس ایف نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ دوسری جانب خرطوم میں جمعرات کے روز بھی فوج کے جنگی طیاروں نے مخالف نیم فوجی دستوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جب کہ دارفور میں لڑائی اور لوٹ مار جاری رہی۔ مزید پڑھیں
ترک اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ کی قازقستان اسمبلی کے اسپیکر یرلان کوشانوف سے ملاقات
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے قازقستان اسمبلی کے اسپیکر یرلان کوشانوف سے ملاقات کی۔ شنتوپ نے ترک ریاستوں کی پارلیمانی اسمبلی کے 12ویں جنرل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکیہ آنے والے قازق پارلیمنٹ کے سپیکر کوشانوف اور ان کے ہمراہی وفد سے صدارتی کونسل میٹنگ ہال میں مزید پڑھیں
کچہ آپریشن: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پولیس آپریشن کا جائزہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کامیابیوں پر پولیس کی جرأت کو سراہا۔ آپریشن کے دوران 51ہزار ایکڑ علاقے کو کلیئر کرا لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ 20 روزسے کچے کے علاقے میں جاری مزید پڑھیں
چین کا گوادر تا کاشغر 58 ارب ڈالرز کا ریلوے لائن منصوبہ
چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر سے سنکیانگ کے شہر کاشغر تک 58 ارب ڈالرز کا ریلوے لائن کا اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کردیا۔ منصوبہ مغربی تجارتی انحصار کو مزید کم کرنے کے لیے پاکستان کو مغربی چین سے جوڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی مزید پڑھیں
اق قویو بجلی گھر سے ترکیہ کو صاف ستھری توانائی میسرہوگی:گروسی
عالمی جوہری توانائی ایجسنی کے صدر رافیل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ اق قویو جوہری بجلی گھر سے ترکیہ کو طویل عرصے صاف توانائی میسرہوگی ۔ گروسی نے گزشتہ روز صدر ایردوان اور روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی ورچوئیل شرکت کی حامل تقریب کے دوران کہا کہ اس بجلی گھر کے افتتاح سے مزید پڑھیں
اسرائیل کے متنازعہ عدالتی اصلاحات کی حمایت میں مظاہرے
ہزاروں اسرائیلی باشندوں نے حکومتِ اسرائیل کے متنازعہ عدالتی اصلاحات کی حمایت پر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ اسرائیل کے Yediot Ahronot اخبار کی خبر کے مطابق ہزاروں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے افراد القدس میں سپریم کورٹ کے سامنے جمع ہوئے تاکہ ملک میں بحران پیدا کرنے والی عدالتی اصلاحات کی حمایت کی مزید پڑھیں