سابق چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملک امجد نون کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ حکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق ملک امجد نون نے ایل ڈبلیو ایم سی میں اپنے کار خاص اظہر حیات کو جعلی تعلیمی ڈگری اور جعلی تجربہ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خلیج عمان میں ایران نے ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا
ایرانی فوج نے گزشتہ روزکہا ہے کہ اس کی بحریہ نے خلیج عُمان میں مارشل جزائر کےپرچم بردار ایک جہاز کوقبضے میں لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ جہازایک ایرانی کشتی سے ٹکرا گیا تھا اورپھرموقع سے فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ ایرانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
انڈونیشیا، کشتی ڈوبنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 11 افراد جان بحق
انڈونیشیا میں 78 افراد کو لے جانے والی اسپیڈ بوٹ کے ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیکن بارو سرچ اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نیومن سدھاکاریا نے اعلان کیا کہ ڈوبنے والی کشتی پر سوار 78 افراد میں سے 58 کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ سدھاکاریا نے بتایا کہ 11افراد کی مزید پڑھیں
فیڈ کے چیئرمین پاول کو 2 روسیوں نے الو بناتے ہوئے بعض معلومات حاصل کر لیں
فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کو 2 روسیوں نے جنہوں نے خود کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے طور پر متعارف کراتے ہوئے الو بنایا۔ فیڈ کے ترجمان نے اس فون کال کی تصدیق کی جو جنوری میں ہوئی تھی اور پاول کو دھوکہ دیا گیا تھا۔ مبینہ طور پر میٹنگ سے تعلق مزید پڑھیں
سوڈان سے غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری
سوڈان میں ہوئی جھڑپوں کے باعث غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ترکیہ،امریکہ،چین،روس، برطانیہ،فرانس اور سعودی عرب سمیت پچاس سے زائد ممالک کے شہریوں کو ایتھیوپیا اور مصر کے راستے پورٹ سوڈان لایا جا رہا ہے۔ پورٹ سوڈان ہوائی اڈے پر آنے والے مختلف ممالک کے فوجی طیاروں کے ذریعے مزید پڑھیں
سوڈان سے انخلاء کرنے والے ترکیہ کے طیارے پر فائرنگ
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ انہوں نے سوڈان سے ترک شہریوں کے انخلاء کے لیے کل 5 ٹرانسپورٹ طیاروں جن کو قوجہ یوسف کے نام سے یاد کیے جانے والے A400M طیاروں کو مختص کیا ہے۔ قیصری میں اپنے بیان میں، آقار نے سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز مزید پڑھیں
یوکرین کے بعض علاقوں پر روسی حملے،زیلنسکی کی شدید مذمت
یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی علاقے میں میزائل حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق وسطی علاقے Uman میں روسی میزائل حملے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 3 افراد مزید پڑھیں
بیرون ملک میں ترکیہ کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری
14 مئی کو صدارتی اور قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے بیرون ملک بیلٹ بکس لگائے جانے والے نمائندہ دفاتر میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ بیرون ملک ترک رائےدہندگان کی اکثریت کا حامل ملک جرمنی ہے۔ آج قائم انتخابی مراکز کے سامنے لمبی قطاریں لگ گئیں۔ برلن قونصلیٹ جنرل کے باغیچے میں قائم انتخابی مزید پڑھیں
عالمِ ترک ایک دوسرے کے مزید قریب آنے اور تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے : شَن توپ
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ عالمِ ترک کو آپس کے پلوں میں اضافہ کرنے، ایک دوسرے کے قریب آنے اور مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ترک ریاستوں کی پارلیمانی اسمبلی (TÜRKPA) کی 12ویں جنرل اسمبلی کا دارالحکومت انقرہ میں آغاز مزید پڑھیں
پی کے کے کا ایک مفرور دہشتگرد یورپ جاتے ہوئے گرفتار
پی کےکے کے ایک مفرور دہشتگرد راسم اکیول کو بیرون ملک سے ترکیہ لایا گیا ہے۔ دفاعی ذرائع کےمطابق ،ترک خفیہ ایجنسی کی کوششوں سے اک یول کو اس وقت گرفتار کرتے ہوئے ترکیہ لایا گیا جب وہ یورپ فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ راسم اک یول کے خلاف مزید پڑھیں