صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان اور آذربائیجان کے صدر علی یف استنبول میں ٹیکنوفیسٹ 2023 میں شرکت کے پروگرام کے بعد اتاترک ایئرپورٹ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس گئے۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ اور بعد میں اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانیہ میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال
برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے، پنشن اور ملازمت کے تحفظ پر حکومت کے ساتھ جاری تنازعہ کی وجہ سے 130,000 سرکاری ملازمین اور پبلک سیکٹر کے کارکنوں نے اپنا کام چھوڑ دیا ہے۔ پبلک اینڈ کمرشل سروسز یونین (پی سی ایس) کے اراکین، جو دارالحکومت لندن کے نمبر 10 میں وزیر اعظم کے دفتر کے مزید پڑھیں
سوڈان سے ترک شہریوں کے انخلا کا عمل تواتر سے جاری
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سوڈانی ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد ہمدان دگالو کے ساتھ ٹیلی فون پر ترک شہریوں کے انخلا کے عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، وزیر چاوش اولو نے دگالو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ جس دوران مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات قائم ہیں : سفیرِ پاکستان ڈاکٹریوسف جنید
ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات ہیں دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی سفارتخانہ بھرپور کوششیں کررہا ہے ،ترکیہ کے صدر رجب ایردوان اور حکومت پاکستان سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ مزید پڑھیں
سوڈان میں جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ
سوڈان میں 15 اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسزکے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 411 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ سوڈانی ڈاکٹرز یونین کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج اور آر ایس ایف کے درمیان جنگ بندی کے باوجود مختلف علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں، مزید پڑھیں
ترکیہ، روس اسد حکومت اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ماہ مئی میں متوقع
وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے کہا ہے کہ ترکیہ، روس اسد حکومت اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات مئی میں ہو سکتی ہے۔ TRT Haber کی براہ راست نشریات میں شرکت کرتے ہوئے، چاوش اولونے ترکیہ-روس-الاسد حکومت، ایران کے وزرائے دفاع اور انٹیلی جنس سربراہوں کے درمیان چہار رکنی ملاقات اور مئی میں ماسکو مزید پڑھیں
‘ثاقب نثار اور فوج کے کچھ سابق ڈی جیز اس وقت PTI کے لئے سرگرم ہیں’
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار آڈیو لیکس کے ذریعے مسلسل بے نقاب ہو رہے ہیں اور اب ان کے صاحبزادے کا کردار بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ایک ٹیم اس وقت میدان میں ہے جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور فوج کے کچھ سابق ڈی جیز شامل مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران روس یوکرین جنگ اور شام اور سوڈان میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صدر مزید پڑھیں
سوڈان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے عوام پر تباہ کن اور المناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ فریقین کی جانب سے سوڈان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے عوام پر تباہ کن اور المناک اثرات مرتب ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سوڈان میں جاری تنازعات کے بارے میں آگاہی کرائی۔ اقوام متحدہ کے سوڈان مزید پڑھیں
پاکستان، سابق وزیر اعلی پنچاب کے گھر پر پولیس کا دھاوا
لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپے کا ڈراپ سین ہوگیا، پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔ پرویز الٰہی سمیت 50 افراد کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کیس مزید پڑھیں