صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے نہ صرف طیارے ، ہیلی کاپٹر، سیٹلائٹ، ٹینک، میزائل، ہتھیار بنائے ہی ں بلکہ ٹیکنالوجی کو فروغ دیتے ہوئے ترکیہ صدی کی نشاط کی ہے۔ صدر ایردوان نے کل سوشل میڈیا پر، کل ترک ہوائی و خلائی صنعت کے قاہرامان قزان سنٹر کیمپس میں منعقدہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب کا ملتان میں گھر سے 3 لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان کے علاقے بستی ملوک میں گھر سے 3 لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی۔ محسن نقوی نے کہا کہ ہر پہلو سے انکوائری کرکے رپورٹ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ ججز کے اختلافات ختم کرنے کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے عشائیہ
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے سپریم کورٹ کےججز کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیےعشائیے کا اہتمام کیا گیا تاہم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے۔ گزشتہ روز دیے گئے عشائیے میں عدالت عظمیٰ کے تمام ججز کو مدعو کیا گیا تھا۔ سینئر صحافی حسنات ملک کا کہنا مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پاکستان بار کونسل کی فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر نقوی کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ کسی بھی مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کو طلب کر لیا
اینٹی کرپشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وزرا کے خلاف کارروائیاں جاری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اعجاز الحق کو بھی محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا ہے۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے طلبی کے نوٹس بھی جاری کر دیا گیا۔ اینٹی کرپشن کے مطابق اعجاز الحق نے ہارون مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور ن لیگ کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹوں اڑا دیں۔ سابق اراکین اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب سے پی پی میں مزید پڑھیں
انتخابات کے التوا کا اعلان آئندہ ہفتے کیےجانے کا امکان
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے 14 مئی کو ہونے والے انتخابات کے التوا یا تنسیخ کا اعلان آئندہ ہفتے کیےجانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم مزید پڑھیں
قبرص ہمارا قومی اثاثہ ہے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترک قبرصی جزیرے قبرص اور اس کے ارد گرد توانائی کے وسائل میں اپنے حقوق اور مفادات کا تحفظ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے لیے ترکیہ کی حمایت کے بارے میں اپنا پیغام شئیر مزید پڑھیں
ترکیہ کے قومی نشریاتی ادارے TRT کے قیام کی آج 59 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے
ترکی کی بصری اور سمعی یادداشت، ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن TRT کو قائم ہوئَے آج 59 سال بیت گئے ہیں۔ TRT نے نصف صدی کے تجربے اور اس کے ذمہ دارانہ نشریاتی انداز کے ساتھ دنیا کے سامنے ترکیہ کی آواز اور طاقت کا اظہار کرتے ہوئے ٹیلی ویژن اور ریڈیو چینلز کے مزید پڑھیں
یومِ محنت کش پر صدر ایردوان کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے یکم مئی یوم مزدور اور یکجہتی کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ مل کراس صدی کو ترکیہ کی صدی بنائیں گے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ ایک ملازم اور تجربہ کارکپتان کے بیٹے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں