‘جج اسٹیبلشمنٹ بننا چاہتے ہیں، فوج رکاوٹ ہے’

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آرمی چیف کی طرح کا رول پلے کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں جس طرح ملٹری چیف ہائبرڈ نظام چلا سکتے ہیں میں بھی چلا سکتا ہوں۔ آج کل چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کی باتیں بھی ہو رہی ہیں۔ دنیا کے کسی چیف جسٹس میں اس طرح مزید پڑھیں

ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  کے انٹرنیشنل ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا پروموشنل پروگرام

ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  کا انٹرنیشنل ڈیجیٹل پلیٹ فارم ایک طویل  عرصے کی تیاریوں کے بعد اب ناظرین سے ہمکنار ہونے کی تیار ی میں ہے۔ اس موضوع کے حوالے سے جاری کردہ بیان کے مطابق پلیٹ فارم کے لیے آج شام بے کوز قندرا فیکڑی میں ایک تعارفی پروگرام کا اہتمام کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں

نائیجیریا: گردن توڑ بخار، اموات کی تعداد 124 ہو گئی

نائیجیریا میں اس سال گردن توڑ بخار کی وباء میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے۔ نائیجیریا بیماریوں کے کنٹرول مرکز NCDC کے جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ ایک ہفتے ہیں گرد توڑ بخار کے 297 کیس اور 6 اموار ریکارڈ کی گئی ہیں۔ اس طرح جنوری سے لے کر اب مزید پڑھیں

بلوچستان کے گرین بیلٹ نصیر آباد ڈویژن میں یونیورسٹی بنائی جائے؛ عوام کا مطالبہ

بلوچستان کی ڈیڑھ ملین آبادی پر مشتمل نصیر آباد ڈویژن کے عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ یہاں یونیورسٹی بنائی جائے تاکہ یہاں کے لوگ اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ نصیر آباد کے بہت کم نوجوان تعلیم حاصل کرنے کے لیے دور دراز کے علاقوں میں جا سکتے ہیں مزید پڑھیں

کچہ آپریشن: پولیس نے لٹھانی گینگ کے مزید خفیہ ٹھکانے مسمار کردیے

رحیم یار خان کے علاقے کچہ میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 24 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب پولیس علاقے کو جرائم پیشہ و ملک دشمن عناصر سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ گرینڈ پولیس آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ خطرناک مجرمان و عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے پولیس کے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی دو مقدمات میں 4 مئی اور 15 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ چوہدری پرویز الہٰی انسداد دہشتگردی اور اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا اردنی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے   اُردنی نائب وزیر اعظم ، وزیر خارجہ و بیرون ملک مقیم اردنی شہریوں کے امور کے وزیر آئمان صفدی  سے ٹیلی فونک  بات چیت کی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چاوش اولو نے  اپنے اردنی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا  مزید پڑھیں

امریکہ: دسمبر سے اب تک روس کے 20 ہزار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں

امریکہ نے کہا ہے کہ دسمبر کے مہینے سے لے کر اب تک روس کے 20 ہزار سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکہ وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک خبر رسانی کوآرڈینیٹر جان کربی نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہماری جمع کردہ خبروں اور معلومات کے مطابق دسمبر مزید پڑھیں

امریکہ: ہیروشیما میں بائڈن۔ یون۔ کیشیدہ ملاقات

امریکہ کے صدر جو بائڈن، جنوبی کوریا کے صدر یون سک۔ییول اور جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدہ جاپان کے شہر ہیرو شیما میں ملاقات کریں گے۔ ایک امریکی ذریعے نے نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے جاپان کی خبر رساں ایجنسی کویوڈو کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر بائڈن، 19 تا 21 مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے کہانی نویسوں کا ہڑتال کا اعلان

ہالی وڈ کے کہانی نویس آج سے ہڑتال پر جا رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ امریکی رائٹرز ایسوسی ایشن  کے نو ہزار سے زائد ارکان پندرہ سالوں میں پہلی بار اس ہڑتال پر جا رہے ہیں جس کی وجہ سے رات گئے شروع  ہونے والے پروگراموں  اور عنقریب ریلیز ہونے والی فلموں کی منسوخی  ہوگی مزید پڑھیں