ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے سوشل میڈیا سے جاری انتخابی مہم میں 40 دن میں مکمل ہونے والے منصوبوں کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ "آئندہ سو سال کا تعارفی پروگرام” نامی ویڈیو، پائلٹ کے یونیفارم میں ملبوس صدر رجب طیب ایردوان، ڈرون طیارے ‘عنقا 3’، ملّی محارب طیارے ‘قان ‘ اور ‘اطاق 2’کے مناظر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شام سے متعلق عمان میں اجلاس، تنازع کے خاتمے پرغور
شام نے اردن اورعراق کے ساتھ اپنی سرحدوں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے خاتمے میں مدد دینے پراتفاق کیا ہے۔ اس عزم کا اظہارپانچ عرب وزراء خارجہ اور سفارت کاروں کے عمان میں اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے جس میں شام میں 12 سال سے جاری مسلح تنازع کے خاتمے مزید پڑھیں
استنبول ٹیکنو فیسٹ میں 25 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد
دنیا کے عظیم ترین ہوا بازی، خلائی وٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفیسٹ کو25 لاکھ سے زائد زائرین کی بدولت "دنیا کی بڑی ترین آرگنائزیشن ” کا درجہ ملا ہے۔ ترکیہ میں قومی ٹیکنالوجی کے فروغ کے معاملے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے متعدد اداروں ، ترکیہ ٹیکنالوجی ٹیم انجمن اور وزارت صنعت و ٹیکنالوجی کے اشتراک مزید پڑھیں
میکسیکو پولیس نے 'ہگو سالیناس کورٹیناس' المعروف 'بکری' کو گرفتار کر لیا
میکسیکو پولیس نے خلیج نامی منشیات فروش جتھے کے پُر تشدد وِنگ ‘میٹروس’ کے کرتا دھرتا ‘ہگو سالیناس کورٹیناس’ المعروف ‘بکری’ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورٹیناس المعروف بکری کو 27 اپریل کو امریکہ کی ٹیکساس سرحدوں کے جوار سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کارٹیناس کی مزید پڑھیں
دفاعی و سیکورٹی کے شعبوں میں اٹھائے گئے اقدامات نے ترکیہ کو ایک مظبوط ملک بنایا ہے، آقار
وزیر ِ دفاع خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ دفاعی و سیکورٹی کے شعبوں میں اٹھائے گئے اقدامات ، عالمی منڈی میں ایک اہم اداکار کی حیثیت حاصل کرنے والے ترکیہ کی طاقت کے مظہر ہیں۔ آقار نے یاد دلایا کہ ریٹروفٹ معاہدے پر اکتوبر 2019 میں قیصری میں 12ویں ایئر ٹرانسپورٹ مین بیس کمانڈ مزید پڑھیں
روس: مغرب کی بے مثال عسکری امداد کے باوجود یوکرینی فوج نقصان اٹھا رہی ہے
روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے کہا ہے کہ فوج کو کافی مقدار میں ایمونیشن فراہم کر دیا گیا ہے۔ شوئے گو نے فوجی حکام کے ساتھ اجلاس میں روس۔یوکرین جنگ اور مغرب کے اقدامات کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ روس مسلح افواج، یوکرین میں جھڑپیں مزید پڑھیں
ایک سے زیادہ زبانیں سیکیھیے، یادداشت کو تا دیر تر و تازہ رکھیے
یہ اعلان کیا گیا ہے کہ دوسری زبان سیکھنا اور روزمرہ کی زندگی میں اس زبان میں بات کرنا یادداشت کو مضبوط کرتا ہے اورعمر رسیدگی میں (ڈیمنشیا) کو روکتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق نیورو بائیولوجی آف ایجنگ کے جریدے کے اپریل کے شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان، مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے 14 افراد لقمہ اجل
پاکستان میں گزشتہ 3 دنوں سے جاری شدید بارشوں سے رونما ہونے والے حادثات میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں 9 سیاح بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 9 سیاحوں کے سوار ہونے والی ایک وین آزاد کشمیر کے دریائے نیلم میں گرگئی ، جس کے بعد امدادی کاروائیاں طویل مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت خطرناک ہے،گوگل چھوڑ رہا ہوں:جیفری ہنٹن
مصنوعی ذہانت کے موجد سمجھے جانے والے جیفری ہنٹن نے اپنی ہی بنائی گئی ٹیکنالوجی سے خبردار کرتے ہوئے گوگل سے ملازمت چھوڑ دی ہے۔ اپنے بیان میں کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہنٹن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی اندازوں سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ نصف صدی تک مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والے جیفری ہنٹن نے مزید پڑھیں
آسٹریلیا مرکزی بینک نے پالیسی ریٹ میں 25 پوائنٹ کا اضافہ کر دیا
آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے بلند افراطِ زر کے مقابل سود کے پالیسی ریٹ میں کمی کی بجائے 25 پوائنٹ کا اضافہ کر کے ایک طویل المدت مندی کی منتظر منڈیوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ بینک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پالیسی ریٹ کی شرح 25 فیصد اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں