6 مئی کو متوقع ،برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی، تقریب تاج پوشی میں شاہی خاندان سمیت 203 ممالک کے سربراہان، معروف شخصیات اور خیراتی اداروں کے نمائندوں پر مشتمل 2 ہزار 200 سے زائد مہمان شرکت کریں گے۔ برطانیہ کے شاہ چارلس اور ان کی اہلیہ ‘کمیلہ’ کی تاج پوشی 6 مئی کو دارالحکومت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس: صدر پوتن پر قاتلانہ حملہ
یوکرین نے روس کے صدر ولادی میر پوتن پر قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ روس صدارتی پیلس’ کریملن ‘کے جاری کردہ بیان کے مطابق کل رات کے وقت یوکرین کے 2 ڈرون طیاروں نے کریملن پیلس پر حملے کی کوشش کی ہے۔تاہم روس کے فضائی دفاعی سسٹم کی فوری کاروائی سے حملے سے پہلے ہی ڈرون مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے سینکڑوں مزدور روس بھیج دیئے
شمالی کوریا نے سینکڑوں مزدور روس بھیجے ہیں۔ آن لائن اخبار ‘ڈیلی این کے ‘ نے نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے ایک شمالی کوریئن کے حوالے سے کہا ہے کہ ماسکو اور پیانگ یانگ انتظامیہ کے درمیان طے شدہ سمجھوتے کی رُو سے مارچ کے اختتام اور اپریل کے آغاز تک کے درمیانی عرصے میں مزید پڑھیں
18 مئی کو اناج کی ترسیل رک سکتی ہے، صداتی ترجمان ابراہیم قالن
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ اگر 5 مئی کو استنبول میں ہونے والی ترکیہ-روس-یوکرین میٹنگ میں کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہ آیا تو 18 مئی کو اناج کی ترسیل رک سکتی ہے۔ ابراہیم قالن نے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ 5 مئی کو استنبول میں ہونے والی ترکیہ-یوکرین-روس مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی نتخابات کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر کر دی
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظرثانی درخواست دائر کردی جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں۔ عدالت نے تاریخ دے کر اختیارات سے تجاویزکیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے اپنے 4 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے زخمی ہونے والے سالک حسین کی خیریت دریافت کی۔ چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور سی سی پی او لاہور بھی اس مزید پڑھیں
مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مابین ایک ہی روز الیکشن کے حوالے سے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ۔پی ٹی آئی نے پنجاب میں 14 مئی کو عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لئے مذاکرات کی تحریری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے مزید پڑھیں
‘نواز شریف کی نااہلی ختم کیے بغیر صاف، شفاف انتخابات ناممکن ہیں’
پارلیمان اور عدلیہ کے مابین جاری تنازعہ فطری نہیں بلکہ خود کھڑا کیا گیا ہے۔ اصل ایشو یہ نہیں ہے۔ سچ وہ ہے جو مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ انصاف کے دونوں پلڑے برابر نہیں ہیں، نواز شریف کو غیر قانونی طور پر نااہل کیا گیا تھا، عمران خان کو الیکشن مینیج کر کے مزید پڑھیں
مشکلات کے باوجود پیشہ ورانہ فرائض کی سر انجام دینے پر صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں: ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مشکلات، مسائل، دھمکی آمیز رویہ اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات کے متعلق قوم اور دنیا کو آگاہ کرنا ہے۔ مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کا مریم نواز کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کافیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے بشریٰ بی مزید پڑھیں