ترک خفیہ ایجنسی نے پی کےکے کے اہم لیڈر کا خاتمہ کر دیا

ترک خفیہ ایجنسی نے  پی کے کے کے نام نہاد لیڈر احمد گومش کو شمالی عراق کے علاقے غارہ میں آپریشن کے تحت ہلاک کر دیا ۔ دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ  یونان میں قاتلانہ حملوں کی تربیت حاصل کرنے والا دہشتگرد گومش عرف جودی اینگیزک  کسی زمانے میں پی کےکے کے اہم لیڈر مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات36

ترک دارالحکومت انقرہ کے قصبے سے اپنا نام لیتے ہوئے” اچار” کو مقامی بلدیہ کی درخواست پر 2006 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔  چوبق اچار کی سب سے حیرت انگیز خصوصیتجو چوبق کے  قصبوں اور دیہاتوں میں اگائی جانے والی ہر قسم کی سبزیوں سے بنتی ہےلیکن مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ۱۰

موسم صاف ہے، ہماری سمندری کشتی مسافروں کو چھوٹی اور پرسکون لہروں میں ہلا رہی ہے، ہلکی ہوا کا جھونکا ہمارے بادبانوں کو پھیلانے کا انتظار کر رہا ہے۔ہمارا راستہ گیریسون جزیرہ ہے۔ کیونکہ میرا آپ سے گزشتہ ہفتے سے ایک وعدہ ہے، ہم آج اپنے سفر کا آغاز اسی جزیرے سے کریں گے۔ بحیرہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی کاروائی جاری،چار فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں  ایک فلسطینی خاتون کو ہلاک کر دیا۔ بتایا گیا ہےکہ نابلوس شہر سے متصل حوارہ نامی قصبے میں ایک چھبیس سالہ کاتون ایمان اودیخ کو اسرائیلی فوجیوں نے  سینے میں گولیاں ماریں جس پر وہ اسپتال لے جاتےہوئے دم توڑ گئی۔  دوسری جانب،اسرائیل کی داخلی سلامتی کے ادارے کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ترکیہ کو توانائی کے شعبے میں خوشخبریاں دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ  ایک طرف ہمیں بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی دریافت کی خوشی  ہے تو دوسری  طرف  ہمیں   گبر میں تیل دریافت کیے جانے کی خوشخبری  دی گئی ہے  اور اب توانائی کے شعبے میں خوشخبریاں سنانے کا عندیہ دیا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کااظہار  گیرسون میں مزید پڑھیں

‘آئی ایم ایف کا پروگرام آف ٹریک ہو چکا، محض اعلان ہونا باقی ہے’

مجھے نہیں لگ رہا کسی قسم کا آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں چل رہا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف دونوں ہی اس معاہدے سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ آئی ایم ایف شرح سود کو 21 فیصد سے بھی بڑھانا چاہتا ہے۔ آئی ایم ایف مطمئن نہیں ہو رہا، نئی سے نئی شرائط آ مزید پڑھیں

عمران خان نے بشریٰ بی بی کےکہنے پر ر یحام خان کو طلاق دی: عون چوہدری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ عون چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر ریحام خان کو  طلاق دی تھی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان حکومت آئندہ بجٹ پر مذاکرات کیلئے تیار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اپنے بیل آؤٹ پیکج کے حصے کے طور پر آئندہ مالی سال (2023-24) کے بجٹ منصوبوں کے حوالے سے پاکستان کی حکومت کے ساتھ میٹنگ کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ پاکستان کی تباہ حال معیشت کے لیے 1.1 بلین ڈالر کی طویل منتظر قسط کو جلد جاری مزید پڑھیں

میرپور خاص میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کو آگ لگا دی گئی

جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 4مئی 2023 کو  150 نامعلوم شر پسندوں نے میرپور خاص کے علاقے ڈھولن آباد میں کرجماعت احمدیہ کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کی اور عمارت کو آگ لگا دی۔ جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ پولیس واقعے کا مقدمہ درج نہیں کر رہی اور یہ بدقسمتی کی مزید پڑھیں

فلسطین کے تجارتی اداروں پر حالیہ سالوں کے شدید ترین سائبر حملے

فلسطین کے تجارتی اداروں پر حالیہ سالوں کے شدید ترین سائبر حملے کئے جا رہے ہیں۔ فلسطین کی وزارتِ مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ تین دنوں میں فلسطین کے متعدد تجارتی اداروں اور تنظیموں پر شدید ترین سائبر حملے کئے گئے ہیں۔ حملوں کی شدت ایک گھنٹے کے مزید پڑھیں