وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے برطانوی جریے دی اکانومسٹ کے ترکیہ کے انتخابات کو ہدف بنانے والے بیانات پر رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ان کا ایک مضمون دی اکانومسٹ کے اگلے شمارے میں شائع ہونا تھا ، چاووش اولو نے کہا، "میں اپنا مضمون واپس لے رہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بیلجیئم: داعش کے ساتھ مربوط اور تخریبی کاروائی کے لئے تیار 7 افراد گرفتار
بیلجیئم میں تخریبی کاروائی کے لئے تیار اور دہشت گرد تنظیم داعش کے ساتھ مربوط 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بیلجیئم وفاقی اٹارنی دفتر کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق فلامن کے شہروں روزیلارے، مینن، اسٹینڈ، ویولگیم اور گینٹ میں چند جگہوں پر چھاپوں کے دوران7 افراد کو حراست میں مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ایک دہشت گرد سرغنہ کو غیر فعال کر دیا گیا
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے۔ کے سی کے کے نام نہاد خصوصی فورس لاجسٹک ذمہ دار نیچروان سیوین کو شمالی عراق کے غارا علاقے میں بے بس کر دیا گیا ہے۔ نیچروان سیوین عرف فراز زیلان ترکیہ کے اندر گلی کوچوں میں ہونے والے مظاہروں اور سیکیورتی قوتوں کے خلاف حملوں میں ملوث تھا۔ مزید پڑھیں
اب کے بعد گبار علاقے کو دہشت گردی نہیں بلکہ پیٹرول کی کثرت کے حوالے سے یاد کیا جائیگا، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ شرناک میں گبار کا علاقہ اب دہشت گردی کے بجائے تیل کی کثرت کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا۔ وان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، صدر ایردوان نے شرناک گبار میں دریافت ہونے والے پیٹرول کا موضوع چھیڑتے ہوئے کہا کہ ” اب کے بعد گبار مزید پڑھیں
آپ بات چیت کرتے رہیں، ہم نہ مداخلت کریں گے نہ ہدایات دیں گے: چیف جسٹس
انتخابات کیس سے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں تو آغاز کردیں۔ ہم نہ مداخلت کریں گے نہ کوئی ہدایات دیں گے۔ آپ بات چیت کرتے رہیں لیکن عدالت نے آئین پر عمل کرنا ہے۔ اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو ہمارا فیصلہ موجود ہے۔ مزید پڑھیں
‘الیکشن ایسا کمبل ہے جسے سپریم کورٹ چھوڑنا چاہتی ہے مگر وہ نہیں چھوڑ رہا’
اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ اگر اس وقت الیکشن ہوتے ہیں تو عمران خان کو اکثریت ملے گی اور اگر عمران خان ہی کو واپس لانا تھا تو پھر انہیں بھیجنے کا مقصد ختم ہو جاتا ہے۔ اتحادی حکومت ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت لا کر سال ڈیڑھ سال مزید نکالنا چاہتی ہے، مزید پڑھیں
بحیرہ اسود اقتصادی تعاون پارلیمانی اسمبلی میں یوکرین کے وفدکے احتجاج پر شَن توپ کا شدید ردِ عمل
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے 30 تاریخ کو بحیرہ اسود اقتصادی تعاون پارلیمانی اسمبلی (بی ایس ای سی) کے سالانہ سربراہی اجلاس میں روسی وفد کی نائب سربراہ اولگا تیموفیفا کی تقریر کے دوران یوکرین کے وفد کی طرف سے جھنڈے کے ساتھ احتجاج کرنے کی کوشش کی مذمت کی مزید پڑھیں
تین دنوں میں شمالی عراق اور شام میں 13 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ تین دنوں میں شمالی عراق اور شام میں 13 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ قیصری میں اپنے بیان میں، آقار نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ترک فوجی ترکیہ کی بقا اور سلامتی کے لیے جو ضروری وہ مزید پڑھیں
ترکش ایئر لائنز کی استنبول سے اٹلی کے شہر پالرمو کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز
ترکش ایئر لائنز نے استنبول سے اٹلی کے تاریخی سیاحتی شہروں میں سے ایک پالرمو کے لیے براہ راست پرواز شروع کردی ہے۔ پہلی پرواز نمبر TK 1373 نے استنبول سے صبح 06.45 پر اڑان بھری، مقامی وقت کے مطابق صبح 8.30 بجے پالرمو ایئرپورٹ پرلینڈ کی۔ یہاں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے،ترکش ائیر مزید پڑھیں
چین: سی آئی اے دینا بھر میں کمپیوٹر ہیکنگ کر کے معلومات چُرا رہی اور حکومتیں گرا رہی ہے
چین نے کہا ہے کہ سی آئی اے سالوں سے دنیا بھرمیں اور منّظم شکل میں کمپیوٹر ہیکنگ کر رہی ہے۔ چین کے کمپیوٹر وائرس کے خلاف جدوجہد کے قومی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ سی آئی اے نے چین سمیت اپنے موجودگی کے متعدد ممالک میں سائبر حملے مزید پڑھیں