کرسٹین ہاریلا، دنیا کی تیز ترین خاتون کوہ پیما

نارویجیئن کی کوہ پیما کرسٹین ہاریلا ، 8 ہزار میٹر سے زیادہ بلند 14 چوٹیوں کو مختصر ترین وقت میں سر کرنے والی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔ دی کھٹمنڈو پوسٹ کی خبر کے مطابق ہاریلا 8 ہزار میٹر سے زیادہ بلند 14 چوٹیوں کو ایک سال میں سر کر کے ہسپانوی کوہ پیما مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی؛ ڈسپلن کی مبینہ خلاف ورزی پر نتائج روک لیے گئے، طلبہ کا احتجاج

یونیورسٹی آف تربت نے ڈسپلن کی مبینہ خلاف ورزی پر بعض طلبہ کے نتائج روک لیے۔ طلبہ و طالبات نے یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے رزلٹ روکنے کے خلاف پرامن مظاہرہ کیا اور کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ سٹوڈنٹس کا کہنا تھا کہ اگر یونیورسٹی انتظامیہ مسئلے کو حل کرنے میں مصروف عمل مزید پڑھیں

پوائنٹ سکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار نہ بنائیں: بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں۔ پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے۔ ہمیں ڈپلومیٹک پوائنٹ سکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ بھارت کے ساحلی اور سیاحتی شہر گووا میں مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی تمام محکموں میں پیپر لیس سسٹم کے نفاذ کی منظوری

حکومت پنجاب کا ای گورننس کے لئے اہم اقدام، تمام محکموں میں فائل سسٹم بند کرکے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15 واں اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں میں پیپر لیس سسٹم کے نفاذ کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی مزید پڑھیں

سینیٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کر لیا

سینیٹ  نے سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظر ثانی کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا جس کے تحت سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں توسیع کی جائے گی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے فرح گوگی کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے مدد مانگ لی

سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست اور مبینہ سہولت کار فرح خان منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے فرح گوگی کو پاکستان واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے فرح گوگی مزید پڑھیں

ہم، عالمی طاقتوں کے کٹھ پُتلی جرائد کو ملکی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنے دیں گے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ،بطور  آپریشنل ہتھیار ،گلوبل طاقتوں کےہاتھ میں آئے ہوئے  بعض جرائد کو ترکیہ کی داخلہ سیاست میں دخل اندازی کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ پیغام میں، بیرونی ممالک کے بعض جرائد کی طرف سے ،انہیں ہدف مزید پڑھیں

24 ممالک برکس کرنسی کو قبول کرنے کے لیے تیار

موجودہ عالمی اقتصادی مسابقت کے ماحول میں روس کی سربراہی میں سیاسی بلاک کے اندر ’برک‘ (BRIC) کے نام سے ایک نئی بین الاقوامی کرنسی متعارف  کروائی جارہء ہے اور BRICS کرنسی کے بین الاقوامی سطح پر لانچ ہونے کے بعد 24 ممالک اسے قبول کرنے اور اس کے ذریعے تجارت کرنے میں دلچسپی رکھتے مزید پڑھیں

 پنجاب پولیس پبلک ایپ کا باقاعدہ آغاز

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب پولیس پبلک ایپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا. عوام کی سہولت کیلئے ایپ میں 11 مفید فیچرز شامل ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، انسپکٹر جنرل پولیس، ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، سی سی پی او لاہور، سی ٹی او لاہور، چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور متعلقہ مزید پڑھیں

آپ بات چیت کرتے رہیں, ہم  نہ مداخلت کریں گے نہ ہدایات دیں گے: چیف جسٹس

انتخابات کیس سے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں تو آغاز کردیں۔ ہم  نہ مداخلت کریں گے نہ کوئی ہدایات دیں گے۔ آپ بات چیت کرتے رہیں لیکن عدالت نے آئین پر عمل کرنا ہے۔ اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو ہمارا فیصلہ موجود ہے۔ مزید پڑھیں