نائب صدر فواد اوکتائے کی شاہ چارلس سوئم اور برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک سے ملاقات

نائب صدرفواد اوکتائے نے برطانوی شاہ  چارلس سوئم  کی کل تاجپوشی کی تقریب میں  مدعو وفود سربراہان کے اعزاز میں بکنگھم پیلس میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کی۔ اوکتا ئے نے اس استقبالیہ میں کئی سربراہان مملکت سے ملاقات کرتے ہوئے مختصرا ً بات چیت کی۔ انگلینڈ کے بادشاہ چارلس، پرنس آف ویلز ویلیم اور مزید پڑھیں

سربیا میں مسلح حملوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر ترکیہ کا اظہارِافسوس

ترکیہ  نے سربیا میں مسلح حملوں میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور  ہلاک شدگان کے خاندانوں ،عوام اور حکومت کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا  ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سربیا میں 2 روز قبل ایک اسکول میں 9 افراد مزید پڑھیں

امریکہ، میسا چوسٹس میں ایک کیمیکل فیکڑی میں دھماکہ، ایک محنت کش ہلاک

امریکی ریاست میساچوسٹس میں کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 1 مزدور ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ نیوبری پورٹ، میساچوسٹس میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔ فائر فائٹر، پولیس اور میڈیکل ٹیم کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا۔ دھماکے کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والا 62 سالہ مزدور دم توڑ گیا، مزید پڑھیں

ترکیہ اپنی جدید ٹیکنالوجی کی بدولت عالمی سطح پر با اثر ملک بن گیا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ  گیم  چینجز  ٹیکنالوجیز کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ ملک بن گیا ہے۔ یورپ کی سب سے بڑی صنعت، ہوا بازی اور خلائی کلسٹر، ساہا استنبول کی 5ویں عام جنرل اسمبلی کو بھیجے گئے پیغام میں ایردوان نے کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں دفاعی صنعت میں انہوں مزید پڑھیں

‘بھارت سے متعلق پالیسی راولپنڈی میں بنتی ہے اور اس میں تبدیلی آ چکی’

بھارت سے متعلق پالیسی سویلین حکومت نہیں بناتی، انڈیا کی فائل پنڈی سے آپریٹ ہوتی ہے۔ لائن آف کنٹرول پر مکمل طور پر سیزفائر ہو چکا ہے۔ کہیں نہ کہیں بیک ڈور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔ لگتا ہے پنڈی کی پالیسی میں تبدیلی آئی ہے جو لائن آف کنٹرول پر بھی نظر آتی ہے اور مزید پڑھیں

جیپ حادثہ، 7 نوجوانوں کی تلاش کے لیے ریسکیو کی خصوصی ٹیم دریائے نیلم پہنچ گئی

آزاد کشمیر میں وادی نیلم کے علاقے پھلاوئی میں چھ دن قبل سیاحوں کی جیپ دریا نیلم میں گرنے سے کئی افراد ڈوب گئے تھے جن میں سےلاہور کے 7 نوجوانوں کی تلاش کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ڈوبنے والے ان نوجوانوں کا تعلق لاہور کے علاقے اچھرہ سے بتایا گیا ہے۔ نگران وزیر اعلٰی مزید پڑھیں

حکومت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کرنے اور کیس کی سماعت کےلیے فل کورٹ بنانے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق کیس میں بل کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں کے خلاف وفاقی حکومت نے 8 صفحات پر مبنی جواب مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی آذری ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون  بائراموف  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران واشنگٹن میں آذربائیجان اور آرمینیائی وفود کے درمیان ہونے والی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کے لیے 1 ارب یورو کا تدابیری پیکیج

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے "یورپی پیس فنڈ” نامی مالیاتی آلہ کے تحت یوکرین کو گولہ بارود کی امداد کے لیے 1 بلین یورو کا احتیاطی پیکیج  قبول کیا ہے۔ اس طرح یوکرینی فوج کو 155 ملی میٹر  کے توپ کے گولوں کی فراہمی اور اگر درخواست کی گئی تو یورپی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس اہلکاروں کے ہیلتھ اینڈ ویلفیئر فنڈز کو بڑھا دیا گیا

پنجاب پولیس کے ملازمین کی ہیلتھ اینڈ ویلفیئر کے لئے انقلابی اقدامات جاری، پولیس ملازمین کے ہیلتھ ویلفیئر فنڈز کو 20 گنا سے بڑھا کر 30 گنا کر دیا۔ آئی جی پنجاب نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا جس میں بتایا کہ پولیس افسران اور ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر پر ماضی کی نسبت دو مزید پڑھیں