اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ علاقوں اور مشرقی القدس میں انیس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں اور مشرقی القدس میں فلسطینوں کی گرفتاری شروع کر دی ۔ اسرائیلی قوتوں نے مشرقی القدس کے قصبے عیسیویہ میں بارہ سال ایک بچے محمد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترجمان پنجاب حکومت کی پرویز الہی کے الزامات کی سختی سے تردید
نگران پنجاب حکومت کے ترجمان عامرمیرنے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس پر اپنے گھر سے چوری کا الزام بھونڈا مذاق ہے۔الزامات جھوٹ پرمبنی اور بے بنیاد ہیں۔ نگران صوبائی وزیر عامر میر نے کہا کہ کئی لوگ مزید پڑھیں
سی پیک منصوبوں پر مکمل تعاون کریں گے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن گانگ سے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی وزیر خارجہ مزید پڑھیں
بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل چلانے کےخلاف کریک ڈاؤن جاری
سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)مستنصر فیروز کے حکم پر حادثات کی روک تھام اور محفوظ سفر کے پیش نظر بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل چلانے والوں کےخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے کےخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 16 ہزار شہریوں کے چالان کر دیئے گئے۔ لرنر پرمٹ رکھنے والے مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات بل: سپریم کورٹ کا فل کورٹ کی تشکیل کی استدعا پر تحفظات کا اظہار
سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی فل کورٹ کی تشکیل کی استدعا پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں
بیرون ملک کے ایک بڑے حصے میں ترکیہ کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
خطہ یورپ کے متعدد علاقوں میں ترکیہ کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا عمل نکتہ پذیر ہو گیا ہے۔ امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ، پولینڈ، سوئٹزرلینڈ، سویڈن، بلغاریہ، اٹلی، مالٹا، اسپین، پرتگال، یونان، چیکیا، سلوواکیہ اور ہنگری میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل ختم مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے شہری کی جانب سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری شرافت علی نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج جسٹس شاہد کریم نے مزید پڑھیں
برطانیہ۔ شاہ چارلس سوئم کی ویسٹ منسٹر چرچ میں تااجپوشی کی رسم
ویسٹ منسٹر ایبی چرچ میں برطانوی شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی تقریبات شروع ہو گئیں ۔ انگلستان کے بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کیمیلا کی دارالحکومت لندن میں واقع ان کی رہائش گاہ بکنگھم پیلس سے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 20 منٹ پر کارٹیج روانگی کے ساتھ شروع ہونے والی مزید پڑھیں
ملکی گیس اور تیل کے حصول سے بیرونی انحصار کم ہوگا،عوام خوشحال ہوگی:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے سوشل میڈیا پر حالیہ عرصے میں توانائی کے شعبے میں کی گئی سرمایہ کاری سے متعلق ایک ٹویٹ کی ہے۔ صدر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بحیرہ اسود سے ملنے والی گیس، گابار میں پٹرول کے کنویں اور قونیہ میں ملک کی سب سے بڑے شمسی توانائی کی تنصیب اور مزید پڑھیں
پی کےکے کے تین مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ امور دفاع کا کہنا ہے کہ پنجہ آپریشنز کے سلسلے میں پی کےکے سے دہشتگردوں کا راہ فرار اختیا رکرنا جاری ہے،اس سلسلے میں شمالی عراق سے فرار ہونے والے تین مزید دہشتگردوں کے خود کو ترک قوتوں مزید پڑھیں