پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے عمران خان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا ہے۔وہ آج عسکری اداروں کے خلاف بیان بازی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسلام آباد میں ترکیہ سفارت خانے میں پہلی بار ووٹ کاسٹنگ کا عمل
رپورٹ مونا خان اس وقت دنیا بھر کی نگاہیں بردار اسلامی ملک ترکیہ کے چند روز بعد منعقد ہونیوالے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات پر لگی ہوئی ہیں۔ صدارتی امیدواروں میں ملت اتحاد کے کمال کلیچ دارالو، جمہور اتحاد کے صدارتی امیدوار اور موجودہ صدر طبیب ایردوان، مملکت پارٹی کے صدارتی امیدوار محرم انجے اور اتاد مزید پڑھیں
ترکیہ اور ایران کا مشترکہ آزاد تجارتی علاقہ قائم کرنے کا فیصلہ
ترکیہ اور ایران ایک مشترکہ آزاد تجارتی علاقہ قائم کر رہے ہیں۔ یہ بیان ایران کی سپریم کونسل آف فری اینڈ اسپیشل اکنامک زونز کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ اور ایرانی ماہرین نے گزشتہ چند ماہ سے مذاکرات کیے ہیں اور مشترکہ آزاد تجارتی زون کے قیام مزید پڑھیں
نائجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 8 افراد جان بحق
نائجیریا میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 8 افراد جان بحق ہو گئے۔ 7 قومی پریس کی خبروں کےمطابق زامفارا صوبے کے علاقے گوساو کے ایک دریا میں سفر کرنے والی کشتی خراب موسمی حالات کی بنا پر غرق ہو گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس حادثے میں 8 افراد اپنی مزید پڑھیں
غیر ممالک اور کسٹم چوکیوں پر ایک ملین 75 ہزار 365 ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا
14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات کے لیے غیر ممالک میں نمائندہ دفاتر اور کسٹم چوکیوں میں ووٹ کاسٹ کرنے والے ووٹرز کی تعداد 1 ملین 75 ہزار 365 تک پہنچ گئی ہے۔ سپریم الیکشن کمیشن (YSK) سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق نمائندہ دفاتر اور کسٹم چوکیوں مزید پڑھیں
کینیڈا نے چینی قونصلیٹ جنرل کے ایک سفارتکار کو نا خواہش کردہ شخصیت قرار دے دیا
کینیڈا نے چین کے ٹورنٹو میں قونصلیٹ جنرل میں ملازم ایک سفارتکار کو ایک ممبر اسمبلی کو دھمکی دینے کے جواز میں نا خواہش کردہ شخص اعلان کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ میلانی جولی کا کہنا ہے کہ ملک کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت قابل قبول نہیں اور کینیڈا میں موجود سفارت کاروں کو مزید پڑھیں
پی اے سی نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبرنقوی کی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات 15 دنوں میں طلب کر لیں۔ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے 14 میں سے 13 ارکان نے جسٹس مظاہر نقوی مزید پڑھیں
سوڈان میں جھڑپیں جاری ،خرطوم میں دھماکوں کی آوازیں
سوڈان میں فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ دارالحکومت خرطوم میں گزشتہ روز پر تشدد جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سعودی شہر جدہ میں طرفین کے درمیان مذاکرات بھی جاری ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صدارتی محل اور فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر کے اطراف میں دھماکوں کی آوازیں مزید پڑھیں
ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ صباح: "چاووش اولو کا خرطوم میں ترکیہ کے سفیر کی گاڑی پر فائرنگ کے بارے میں بیان” وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ خرطوم میں ترکیہ کے سفیر اسماعیل چوبان اولو کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے مزید پڑھیں
اپنے ہتھیار قریبی پولیس تھانوں کو کل سے لیکر ایک ماہ تک جمع کرا دیں، سرب صدر
سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ نے ملک میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے والوں سے کہا ہے کہ وہ "رضاکارانہ طور پر” اپنے ہتھیار قریبی پولیس تھانوں کو کل سے لیکر ایک ماہ تک جمع کرا دیں۔ ووجچ نے سربیا کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ، مزید پڑھیں