اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ بحیرہ اسود کے اناج راہداری معاہدے کے تناظر میں مشترکہ رابطہ مرکز میں نگرانی کا عمل دوبارہ سے شروع ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اتوار اور پیر کو نگرانی نہیں ہو سکی اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلسطین کا اسرائیل کےبڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کے نام مکتوب
فلسطین نے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے 3 عہدیداروں کو خط روانہ کیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس، مئی مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری: امریکا اور کینیڈا سمیت کئی ممالک کی ٹریول ایڈوائزی جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین نے اپنے شہریوں کے پاکستان میں سفر کرنے کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ گزشتہ روز نیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو ان کی رہائشگاہ سے علی الصبح گرفتار کیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الز ام میں مزید پڑھیں
چین سے تعلقات کو مزید بڑھایا جائے گا: شمالی کوریا
شمالی کوریا اور چین کے دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ یان ہاپ نے شمالی کوریائی ایجنسی KCNA کے توسط سے خبر دی ہے کہ شمالی کوریائی وزیر خارجہ چاو سون ہوئی نے چینی سفیر وانگ یاجون سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ نے چینی سفیر سے مزید پڑھیں
بھافرت، ریاست منی پور میں پر تشدد واقعات میں 60ا افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست منی پور میں حالیہ ایام میں پیش آنے والے پر تشدد واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ یہ علاقہ 3 مئی سے تشدد کا نشانہ بنا ہوا ہے، جس کی وجہ منی پور کی نصف سے زیادہ آبادی والے مظاہروں کی وجہ سے میتی کمیونٹی مزید پڑھیں
ماسکو میں چار فریقی اجلاس میں شامی باشندوں کی واپسی کے پلان پر غور کیا جائے گا: چاوش اولو
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہونے والے چار فریقی اجلاس میں ترکیہ میں موجود شامی پناہ گزینوں کی محفوظ واپسی اور اس کے لیے ضروری بنیادوں کی تیاری جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ایک ٹیلی ویژن چینل پر ایجنڈے کا جائزہ پیش کرتے مزید پڑھیں
ترکیہ: ہمیں بھائیوں کے درمیان جھگڑے پر تشویش ہے اور ہم مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہیں
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے سوڈان خودمختاری کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح عبدالرحمٰن البرہان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان نے سوڈان میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے اور نتیجتاً زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں بتدریج اضافے مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں 12 افراد شہید
غزہ پر اسرائیلی فوج اور اندرونی انٹیلی جنس تنظیم شباک کے فضائی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 20 زخمی ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے میں 12 افراد شہید اور 20 افراد مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی طرف سے، سوڈان میں ترکیہ کے سفارتی کانوائے پر، حملے کی مذّمت
اقوام متحدہ نے سوڈان میں ترکیہ کے سفیر اسماعیل چوبان اولو کے سفارتی کانوائے پر حملے کی مذّمت کی ہے۔ اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری دفتر کے نائب ترجمان فرحان حق سفارتی کانوائے کو ہدف بنائے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ "ہم، ہفتے کے اواخر میں ترک سفیر کے کانوائے پر حملے سمیت سفارتی اہلکاروں مزید پڑھیں