اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سامنے پیش ہونے والے مسجد اقصی کے امام خطیب شیخ اکریمہ صبری کو عرب میڈیا چینلز سے عدم روابط کی شرط پر رہا کر دیا گیا ہے۔ شیخ صبری کے وکیل خالد زابارکہ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ شیخ صبری کو المنار،الاقصی اور المیادین سے عدم روابط کی شرط پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کے لئے "بین الاقوامی ڈیجیٹل قانون" تشکیل دیا جائے
ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر قانونی و اخلاقی حدود سے آزاد مواد کے خلاف جدوجہد کے لئے "بین الاقوامی ڈیجیٹل آرڈر” کی تشکیل ضروری ہے۔ فخر الدین آلتن نے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ میٹاورس پلیٹ فورم کے تعارفی پینل میں شرکت کی۔ پینل مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی حملوں پر مغربی ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے: ایران
ایران نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف عالمی اداروں اور مغربی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔ ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اسلامی جہاد کے لیڈروں کے علاوہ خواتین اور بچوں کی ہلاکت قابل مذمت ہے،عالمی اداروں اور مغربی ممالک کی خاموشی مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم نے سوڈان میں اپنے سفارتی عملے کو سفارت خانے سے بحفاظت نکال لیا ہے
سوڈان میں، ترکیہ سفارت خانے کے دو طرفہ جھڑپوں کی لپیٹ میں آنے کے بعد، آج علی الصبح سفارتی عملے کو عمارت سے نکال کر سفارتی رہائش گاہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ضلع انطالیہ میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے،سوڈان خودمختاری کونسل مزید پڑھیں
شمال مشرقی نائیجیریا میں سات لاکھ بچے غذائی قلت کے خطرے سے دوچار
شمال مشرقی نائیجیریا میں سات لاکھ بچے غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اقوام متحدہ ہیومینٹیرین افیئرز کوآرڈینیشن آفس (او سی ایچ اے) کے ترجمان جینس لارکے نے شمال مشرقی نائیجیریا میں بھوک کے بحران پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں نے بچوں میں شدید غذائی مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہا تو ایمرجنسی یا مارشل لاء لگ سکتا ہے’
گرفتاری کے بعد والی ضمانت ایک دن میں نہیں ہوتی۔ اس میں عموماً ریمانڈ دیا جاتا ہے جو نئے نیب قانون کے مطابق زیادہ سے زیادہ 14 دن کا دیا جا سکتا ہے۔ آج جس طرح کے احتجاج ہوئے ہیں یہ زیادہ دیر تک جاری نہیں رہ سکتے۔ اگر یہ جاری رہتے ہیں تو حالات مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کوگرفتارکرلیا گیا، انہیں رینجرزنےالقادر ٹرسٹ کیس میں گرفتارکیاہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے انہیں رینجرز نے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب مختلف مقدمات کے سلسلے میں لاہور سے اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تھے۔ ان کی گرفتاری کے موقع پر اسلام آباد مزید پڑھیں
ترکیہ کا آپریشن،پی کےکے کا اہم لیڈر ہلاک
ترک خفیہ ایجنسی کے پی کےکے کے خلاف آپریشنز جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی کےکے کے نام نہاد لیدر تیین اوکان کو شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا جو کہ بم حملوں میں ڈرون کے عراق و شام میں استعمال کا ماہر تھا۔ بتایا گیا ہے کہ ترک خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں مزید پڑھیں
بھارت میں بس ندی میں گرنے سے 22 افراد ہلاک
بھارت میں ایک بس پل سے دریا میں گرنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارت کے علاقے کھرگون کے گاؤں ڈوگرگون میں صبح کے وقت ایک بس ڈرائیور پل عبور کرتے ہوئے بے قابو ہو گئی۔ بس جس میں 50 مسافر سوار تھے، پل سے ندی میں جاگری ۔حادثے میں 3 بچوں سمیت 22 مزید پڑھیں
سوڈان میں خانہ جنگی ہلاکتوں اور نقل مکانی کا موجب بن رہی ہے
سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان 15 اپریل سے جاری جھڑپوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 604 ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے جنیوا آفس انفارمیشن یونٹ کے پریس اینڈ فارن ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رولانڈو گومز کی زیر نگرانی ہفتہ وار پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ورلڈ مزید پڑھیں