‘عمران پھڑیا گیا اے، چل آ جا۔۔۔’ فواد چودھری اپنے بھائی کا ہاتھ پکڑ کر لے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے اپنے بھائی فیصل چودھری کا ہاتھ پکڑا اور اسے ساتھ لے گئے۔ گذشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں اداروں کے خلاف بیانات دینے اور پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا فرانس، ازبیکستان اور ترکیہ سمیت متعدد ممالک کے ساتھ منصوبوں پر کام کا فیصلہ

سعودی عرب نے چین، فرانس، ازبکستان اور ترکیہ کے بھی شامل ہونے والے ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون اور شراکت داری کے منصوبوں پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق جدہ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت وزراء کونسل مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو روس کے دورے پر، روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں، شام کے موضوع پر متوقع چہار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل، اپنے روسی ہم منصب سرگے لاوروف کے ساتھ ملاقات کی۔ چاوش اولو نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لاوروف کے ساتھ مذاکرات میں ہم نے شام، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے بعد پی ٹی آئی مزید پڑھیں

‘کوئی شواہد نہیں ملے’، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کرپشن ریفرنس میں بے گناہ قرار دیدیا

احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کرپشن ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں جج قمر الزمان نے  وزیراعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے شہباز شریف کے خلاف کرپشن ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ نیب کی جانب سے کیس کی سپلیمنٹری رپورٹ مزید پڑھیں

ملک کے جنوبی حصوں میں ہیٹ ویو سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز جاری

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمٰان نے صوبائی اور مقامی اداروں کو مشورہ دیا ہے کہ صحت عامہ کے تحفظ اور لوگوں پر شدید موسم کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ یہ ایس او پیز محکمہ موسمیات کی تازہ ترین موسم کی پیش گوئی مزید پڑھیں

امن و امان کی صورتحال، پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔ گزشتہ روز امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے پنجاب حکومت کا اہم اجلاس ہوا تھا۔ اجلاس میں وزارت داخلہ سے درخواست کی گئی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید شرپسند عناصر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے ملک بھر میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کی جانب سے 1050 سے زائد شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبہ بھر میں پولیس ٹیموں کی جانب سے سرکاری املاک پر مزید پڑھیں

"مغرب یہ بھول چکا ہے کہ نازیوں کو کس نے شکست دی تھی۔"، صدرِ روس

روسی صدر ولا دیمر پوتن نے   9 مئی یوم  فتح کی تقریب سے خطاب کرتے  کہا کہ "مغرب یہ بھول چکا ہے کہ نازیوں کو کس نے شکست دی تھی۔” ولادیمیر پوتن نے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر منعقد  ہونے والی دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کی نازی جرمنی کو شکست دینے کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پریورپی یونین کا اظہار افسوس

یورپی یونین  نے غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کو اسرائیل کے گزشتہ روز فضائی حملوں کے بعد غزہ میں مزید پڑھیں