یورپی کمیشن کی صدر یوکرین پہنچ گئیں،روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین یورپ ڈے منانے کے لیے جنگ زدہ یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئیں۔ کیف پہنچنے پر یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے اِن کا استقبال کیا، یورپین کمیشن کی صدر پولینڈ کے راستے ٹرین کے ایک طویل سفر ذریعے کیف پہنچی ہیں۔ اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس کی سات غیر منظور شدہ چوکیاں ختم

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر لاہور کی سات غیر منظور شدہ پولیس چوکیوں کے خاتمے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق ختم کئے جانے والی چوکیوں کی ٹرانسپورٹ اور انسانی لاجسٹکس کو متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا۔ ختم کی جانے والی چوکیوں میں گلبرگ ایف مزید پڑھیں

عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے گرفتاری کے وقت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر تشدد کیے جانے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش ہوجاتے تو  ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اٹلی کا اپنے شہریوں کو مشورہ: فوری طور پر یوکرین کو ترک کر دیں

اٹلی کے کیف سفارت خانے نے روس کی طرف سے بڑھتے ہوئے میزائل حملوں کی وجہ سے اپنے شہریوں کو فوری طور پر شہر سے نکلے کا مشورہ دیا ہے۔ سفارت خانے نے ویب سائٹ پر شائع کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ابھی تک یوکرین میں موجود اطالوی شہریوں کو ہمارا مشورہ ہے کہ مزید پڑھیں

ترکیہ کا ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو سے اظہار تعزیت

ترکیہ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (KDC) میں سیلاب کی تباہی میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  کے ڈی سی کے مشرق میں جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والی سیلاب مزید پڑھیں

"ہے جذبہ جنون توہمت نہ ہار" کمبوڈیئن ایتھلیٹ نے زخمی ہونے کے باوجود دوڑ جیت لی

 جنوبی  ایشیائی کھِیلوں میں ایک  عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔  کمبوڈیا میں  ان کھیلوں کے سلسلے میں  جاری پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں شامل کمبوڈیا کی ایتھلیٹ بوسام نانگ زخمی ہونے کے باوجود دوڑ میں شامل رہیں۔  ایتھلیٹ نےاس پر کجا  شدید بارش ہونے کے باوجود ہمت نہ ہاری اور یہ دوڑ جیت لی ۔  

ٹویٹر غیر فعال ٹویٹر صفحات کو بند کر رہا ہے

ٹویٹر، طویل عرصےسے، خارج الاستعمال اکاونٹوں کو بند کر رہا ہے۔ اب ٹویٹر اکاونٹ رکھنے والے لیکن اسے لمبے عرصے تک استعمال نہ کرنے والے صارف جب ٹویٹر پیج کھولیں گے تو انہیں علم ہو گا کہ ان کا اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے۔ ٹویٹر کے مطابق یہ کاروائی 30 دن تک غیر فعال رہنے والے اکاونٹوں مزید پڑھیں

عمران خان کو فوجی افسر کے خلاف ایف آئی آر سے میں نے روکا تھا: پرویزالٰہی

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اعتراف کیا کہ وزیرآباد حملے کی تحقیقات کے دوران عمران خان کو  فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آر  درج کروانے سے میں نےخود روکا تھا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی نے مزید پڑھیں

پولیس سیکرٹ فنڈ کی تفصیلات جاری

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کے سیکریٹ فنڈ کی تفصیلات جاری کردیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ حکومت کے فراہم کیے گئے سیکریٹ فنڈ کی کوئی جواب طلبی نہیں تاہم موجودہ پولیس قیادت نے فنڈ کے استعمال کو خفیہ نہیں رکھا۔  فنڈز کا تمام ریکارڈ مزید پڑھیں

اپنی سرزمین دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال نہ ہونے دیں گے: چین، پاکستان اور افغانستان

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نےکسی بھی فرد، گروہ یا جماعت کو علاقائی سلامتی اور مفادات کو نقصان پہنچانے یا دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سہ فریقی مذاکرات کے بعد تینوں فریقین نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں علاقائی مزید پڑھیں