بھارت میں لڑاکا طیارہ ایک رہائشی بستی پر جا گرا

بھارت میں ایک جنگی طیارہ رہائشی علاقے میں گرنے سے دو شہری ہلاک ہو گئے۔ MiG-21″  "قسم کا لڑاکا طیارہ ملک کی مغربی ریاست راجستھان کے ہنومان گڑھ علاقے میں ایک بستی سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں دو شہری ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ طیارہ معمول کی پرواز کے دوران مزید پڑھیں

ترکیہ سے یورپ کو گیس کی ترسیل شروع

ترکیہ نے یورپ کو قدرتی گیس کی ترسیل  شروع کر دی۔ وزیر خارجہ میولود چاوش نے انطالیہ میں ایک بیان دیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ترکی گیس کی تجارت میں ایک اہم ملک بن گیا ہے، چاوش اولونے کہا، "ہم نے یورپ، خاص طور پر مشرقی یورپ، جنوب مشرقی یورپ اور بلقان کو قدرتی گیس مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کے قتل میں فوجی افسر ملوث تھے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کے قتل میں فوجی افسر میجر جنرل فیصل نصیر ملوث تھے۔ لاہور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا، ‘میجر جنرل فیصل نصیر نے مجھے دو بار مارنے کی مزید پڑھیں

عمران خان کی پرویز الٰہی سے اہم ملاقات، بھرپورعوامی تحریک چلانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی صدر  چودھری پرویز الٰہی نے بھرپور عوامی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان زمان پارک میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چودھری راسخ الٰہی بھی مزید پڑھیں

‘ایک طاقتور شخص اور اس کے ساتھی سب قانون سے بالاتر ہیں’، عمران خان کی ٹویٹ

وزیراعظم شہبازشریف کی ٹویٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ عمران خان نے کہا کہ اگر شہباز شریف ان سوالات کا سچائی سے جواب دے سکتے ہیں تو سب ان کی طرف اشارہ کریں گے کہ ایک طاقتور شخص اور اس کے مزید پڑھیں

عمران خان کے من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزامات ناقابل قبول ہیں؛ آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کی مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی ثبوت کے انتہائی بے بنیاد الزامات لگائے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ متعلقہ سیاسی مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس چاہتے ہیں عمران لاکھوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر لے آئیں’

چیف جسٹس نے اپنے حالیہ خطاب میں 90 روز میں انتخابات والی شرط پر قائم رہنے کی بات کی ہے اور ساتھ ہی جسٹس کارنیلیئس کی مثال دی کہ وہ دو مہینے پہلے ریٹائرڈ ہو کر چلے گئے تھے۔ یہ نہیں معلوم وہ ان دونوں باتوں کو کیوں ایک ساتھ کر رہے تھے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

نیپال: برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

نیپال کے شہر کرنالی میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے  مطابق کرنالی کی تحصیل موگو کے ‘چیارکھو’  درّے میں کل برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ حکام کے مطابق برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں چیارکھو درّے کے جوار مزید پڑھیں

ترکیہ کے کلب سامسن سپور نے سپر لیگ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترکیہ سپر لیگ  کے لیے کوالیفائی کرنے والے سامسن سپورٹس کلب نے کپ وصول کر لیا۔ سپور ٹوٹو  فرسٹ لیگ  کے  34 ویں ہفتے کے میچ میں انقرہ کیچی اورین  گیوجو  کو ایک کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دینے والی    سامسن سپور نے  لیگ کے مکمل ہونے سے 4 ہفتے قبل ہی چمپین مزید پڑھیں

عوام مطمئن رہے،امور خارجہ کی ویب سائٹ فعال ہے:ناصر کنعانی

 ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی  نے  ان خبروں کی تردید کی ہے کہ امور خارجہ  کی سرکاری ویب سائٹس سے دستاویز اور دیگر اہم ڈیٹا چوری کر لیا گیا ہے۔  ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق، امور خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے سے متعلق نائب ترجمان نے بتایا کہ  مزید پڑھیں