ایران نے دوہری شہریت کے حامل اپنے شہری کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی دے دی۔ خبر کے مطابق، ایران نے عرب علیحدگی پسند گروپ کی قیادت کرنے والے ایرانی نژاد سوئیڈش شہری کی موت کی سزا پر عملدرآمد کردیا۔ بتایا گیا ہےکہ حبیب فراج اللہ نامی شہری پر 2018 میں ایک فوجی پریڈ پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عرب لیگ وزرائے خارجہ کا اجلاس،شام کی رکنیت بحال کرنے کا فیصلہ
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت سے اتفاق کیا ہے۔ عرب وزرائے خارجہ نے اتوار کو اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پرغورکیاہے اوراس کے بعد اس تجویزسے اتفاق کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس مزید پڑھیں
بھارت: شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم
بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا، کشیدگی والے علاقوں سے 9 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ ریاست میں اب تک 100 سے مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم"طبعی"،اردو زبان بھی شامل
ٹی آر ٹی کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” طبعی” ناظرین کی خدمت میں پیش کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہےکہ اس پلیٹ فارم پر ہر قسم کے تفریحی پروگرام نشر ہونگے۔ اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی تمام تکنیکی معاونت ٹی آر ٹی کی ٹیم نے فراہم کی ہے جس کا دائرہ پچیس ممالک اور پانچ زبانوں مزید پڑھیں
ترک ٹوگ گاڑی میں ڈیجیٹل والیٹ کی نصبی کا فیصلہ
دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا، سمارٹ ڈیوائس سے مربوط ڈیجیٹل اثاثہ والیٹ ترکیہ کی الیکٹرک کار ٹوگ میں دستیاب ہے۔ ٹوگ کے سی ای اوگرجان قاراقاش نے اسپین کے شہر بارسیلونا میں منعقدہ بلاک چین کانفرنس کے Avalanche Summit 2023 ایونٹ میں سمارٹ ڈیوائس پاسپورٹ اور بیٹری پاسپورٹ کو بھی سمارٹ ڈیوائس میں مربوط مزید پڑھیں
ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں شدید بارشیں اور سیلانب جان لیوا بن رہے ہیں
ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 176 افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی کیوو صوبے میں ایک دریا میں طغیانی آنے سے سیلاب پیدا ہوا ، جس نے بشوشو اور نیاموکوبی دیہاتوں میں وسیع پیمانے کی تباہ کاریاں مچا دیں۔ جنوبی کیوو کے گورنر تھیو نگوابیڈجے مزید پڑھیں
ترکیہ کی سرحد پار عسکری کاروائیاں تا حال اپنے انجام کو نہیں پہنچیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ سرحد پار عسکری کاروائیاں ختم نہیں ہوئیں ، ہم صرف صحیح وقت کے منتظر ہیں۔ صدر ایردوان نے ایک ٹیلی ویژن چینل کی براہ راست نشریات کے دوران انسداد دہشت گردی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ”ہماری سلامتی کے لیے خطرہ تشکیل دینے والی مزید پڑھیں
پاکستانی وزیر اعظم کی لندن میں شاہ چارلس اور رشی سوناک سے ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف نے برطانوی دارالحکومت لندن میں کامن ویلتھ ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے شاہ چارلس سوئم اور برطانوی ہم منصب رشی سوناک سے ملاقات بھی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کی شاہ چارلس سوئم کے ساتھ تصاویر مزید پڑھیں
افغانستان، خواتین اہلکاروں پر طالبان انتظامیہ کیی پابندی کی وجہ سے انسانی امدادی کاروائیاں متاثر
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ افغانستان میں خواتین اہلکاروں پر طالبان انتظامیہ کی طرف سے عائد پابندی کی وجہ سے انسانی امدادی کاروائیاں بدستور متاثر ہو رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ڈپٹی ترجمان فرحان حق نے یومیہ پریس کانفرنس میں افغانستان میں خواتین اہلکاروں پر کام پر پابندی سے متعلق مزید پڑھیں
گزشتہ 8 دنوں میں 39 دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے ہیں، ترک وزیرِ دفاع
وزیرِدفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کی کارروائیوں میں گزشتہ 8 دنوں میں 39 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ قیصری میں اپنے بیان میں وزیر آقار نے کہا کہ ترک مسلح افواج پر عزم طریقے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں، شمالی عراق میں مزید پڑھیں