عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر بیل آؤٹ پروگرام کا 9واں جائزہ اس وقت مکمل ہو گا جب ضروری فنانسنگ ہو جائے گی تب معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستان اور آئی ایم ایف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سنٹرل ماڈل سکول کو سنٹر آف ایکسیلینس کے طور پر فنکشنل کرنے کا اصولی فیصلہ
حکومت پنجاب نے سنٹرل ماڈل سکول کو سنٹر آف ایکسیلینس کے طور پر فنکشنل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکول کی تعمیر و مرمت اور بحالی کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں
چین اور پاکستان کا تزویراتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے۔ چین کے ساتھ تزویراتی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ اسلام آباد میں پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چوتھا دور ہوا جس کی مزید پڑھیں
پاکستان، چین اور افغانستان کے مابین سہ فریقی مذاکرات کا آغاز
پاکستان، چین اور افغانستان کے مابین سہ فریقی مذاکرات آج سے شروع ہوں گے جس میں خطے کے مختلف مسائل پر گفتگو ہو گی۔ مذاکرات مین شرکت کے لیے چین اورافغانستان کے وزارئے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ روز چین کے وزیر خارجہ چن گانگ دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچے۔ وزیرخارجہ کا مزید پڑھیں
روس، ویگنر نجی قوتوں نے بہموت سے انخلا کا اعلان کر دیا
روسی سیکیورٹی کمپنی ویگنر کے بانی یوگینی پریگوجن نے اعلان کیا کہ انہوں نے گولہ بارود کی کمی کی وجہ سے 10 مئی کو یوکرین کے بہموت علاقے سے انخلاء کا فیصلہ کیا۔ یوگینی پریگوجن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یوکرین کی جنگ میں گولہ بارود کے مسئلے پر ایک ویڈیو نشر کی ہے۔ مزید پڑھیں
ویٹکن میں ترکیہ اور اقوام متحدہ کی نگرانی میں گرین انیشیٹو پر مذاکرات
ترکیہ اور اقوام متحدہ کی قیادت میں بلیک سی گرین انیشیٹو پر ویٹیکن میں منعقدہ پینل میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترکیہ اور یوکرین کے ویٹیکن سفارتخانوں کے تعاون سے” بریڈ اینڈ پیس: بلیک سی گرین انیشیٹو کی کوششیں ایک سفارتی حل ہے” کےزیر عنوان پینل کی میزبانی یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ روم ترک مزید پڑھیں
جرمنی: رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک 9 زخمی
جرمنی کے شمالی صوبے شلیسوش۔ہوشٹن کے شہر فلینسبرگ میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلنسبرگ پولیس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے ہلاک ہونے والوں کی شناخت کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں تاہم آگ کی وجہ سے کثیر تعداد میں زخمیوں مزید پڑھیں
ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 51 تک پہنچ گئی ہے
اطلاع ملی ہے کہ ایکواڈور میں 27 مارچ کو ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ ایکواڈور کے نیشنل رسک مینجمنٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چمبورازو ریاست کے الاؤسی قصبے میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی مزید پڑھیں
سوڈان میںہیلتھ سنٹرز پر حملوں سے جانی نقصان میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈبلیو ایچ او
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری تنازع میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 551 ہوگئی ہے۔ ہفتہ وار پریس کانفرنس کا اہتمام اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کی ترجمان الیسنڈرا ویلوچی کی زیر نگرانی ہوا۔ اجلاس میں سوڈان میں 15 اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے مزید پڑھیں
عدلیہ کی جانب سے کریمنل ریکارڈ سرٹیفکیٹ 40 زبانوں میں جاری کرنے کا فیصلہ
نئے جن زبانوں کے لیےکریمنل ریکارڈ کے سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ان کی تعداد 40 ہو گئی۔ نئے کریمنل ریکارڈ انفارمیشن سسٹم (ASBS) کے ساتھ ترجمہ شدہ مجرمانہ ریکارڈ کی دستاویزات جاری کرنے کے لیے وزارت انصاف کی خدمت میں 12 مزید غیر ملکی زبانیں شامل کی گئی ہیں۔ آج تک کریمنل ریکارڈ ریکارڈ کا مزید پڑھیں