تربت یونیورسٹی؛ ڈسپلن کی مبینہ خلاف ورزی پر طلبہ کے نتائج روک لیے گئے، طلبہ کا احتجاج

یونیورسٹی آف تربت نے ڈسپلن کی مبینہ خلاف ورزی پر بعض طلبہ کے نتائج روک لیے۔ طلبہ و طالبات نے یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے رزلٹ روکنے کے خلاف پرامن مظاہرہ کیا اور کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ سٹوڈنٹس کا کہنا تھا کہ اگر یونیورسٹی انتظامیہ مسئلے کو حل کرنے میں مصروف عمل مزید پڑھیں

پاکستانی حاجیوں کے پاس سے نسوار ملی تو سخت سزا ملے گی: سعودی عرب

سعودی حکام نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستانی عازمین حج کے پاس سے نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا کاسامنا کرنا پڑے گا۔ اس حوالے سے انسداد منشیات فورس نے ہوائی اڈوں پر انتباہی پوسٹرز بھی لگوا دیے ہیں۔ دوسری جانب سعودی وزارت صحت نے اپیل کی ہے کہ  حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے مزید پڑھیں

قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے ،تمام ادارے آئینی حدود میں رہیں:وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور تمام اداروں کو آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہے اور پاکستان ان مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل: خضر عدنان کی میّت کو جلد از جلد اس کے لواحقین کے حوالے کیا جائے

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدی خضر عدنان کی موت اسرائیل کے، فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ،سخت اور پُر تشدد سلوک پر روشنی ڈالتی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی جیل میں ہلاک ہونے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔  تنظیم نے کہا ہے کہ عدنان کی بھوک مزید پڑھیں

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

حکومتی اتحاد  نے ایک ہی روز الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے ساتھ مذاکرات سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ میں جواب حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اسحاق ڈارنے اٹارنی جنرل کی وساطت سے جمع کرایا۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے جمع کروائے جانے والے مزید پڑھیں

ہم نے بحیرہ اسود  کو تاریخی شاہرائے ریشم سے منسلک کر دیا ہے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کوہِ زیغانا اب ناقابل عبور نہیں رہا۔ نئی زیغانا ٹنل، علاقے کے ہر شعبے میں، ترقی کی علامت بن جائے گی۔ صدر ایردوان نے ضلع ترابزون میں منعقدہ، نئی زیغانا ٹنل کی، افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ یہ، دنیا کی تیسری اور مزید پڑھیں

مصطفیٰ شَن تو پ کا سربیہ میں اسکول پر مسلح حملے پر اظہار تعزیت

ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن تو پ نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایک پرائمری اسکول پر مسلح حملے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لیے تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔ شَن توپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اسے بلغراد کے ایک پرائمری اسکول پر مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکراتی پیش رفت خوش آئند ہے:امریکہ

امریکی وائٹ ہاوس کے  مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا  کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت خّوش آئند ہے ۔ سلیوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف اور آرمینی وزیر خارجہ ارارات مرزویان کا وائٹ ہاوس میں خیرمقدم کیا گیا ہے امریکہ، مزید پڑھیں

پوٹن پر حملہ ہم نے نہیں کیا: یوکرینی صدر کی تردید

یوکرینی صدرولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے پوٹن پر حملہ نہیں کیا ہم صرف اپنی سرزمین پر لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران زیلنسکی نے کہا کہ ہم پوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کر رہے،ہم اپنی سرزمین پر لڑ رہے ہیں۔ یوکرین کے ایوان صدر کی مزید پڑھیں

امریکہ: فیڈ نے پالیسی ریٹ میں 25 پوائنٹ اضافہ کر دیا

امریکہ کے مرکزی بینک ‘فیڈ’ نے پالیسی ریٹ کو 25 پوائنٹ کے اضافے سے حالیہ 16 سالوں کے بلند ترین درجے 5 سے 5،25 کے درمیان کر دیا ہے۔ فیڈ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پالیسی ریٹ میں اضافے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں