عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

مسلم لیگ ن  نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف کرپشن، کرپٹ پریکٹسیسز، پنجاب اسمبلی کے امیدواروں سے ٹکٹ کے بدلے رشوت لینے کے الزامات پر الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا ہے۔ ریفرنس پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ملک محمد احمد خان اور عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

افغانستان سے متعلق میرے اندیشوں میں اضافہ ہو گیا ہے: گٹرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، افغانستان میں عورتوں اور بچیوں کے حقوق کی منّظم  خلاف ورزی کے مقابل، خاموش نہیں رہے گی۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان سے متعلق اجلاسوں میں شرکت کی۔ اجلاسوں کے بعدمنعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے تنازعے میں روس کے ساتھ معاہدے کا خیال رکھا جائے:پیسکوف

کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان  تنازع کے حل پر اقدامات قابل ذکر ہیں لیکن اس معاملے میں روس کے ساتھ طے شدہ سہ رکنی معاہدےکی پابندی بھی لازمی ہوگی ۔ پیسکوف نے جنوبی قفقاز کے تانزع سے متعلق آذری  اور آرمینی حکام کے امریکہ سے رابطے کے حوالے مزید پڑھیں

ٹی آر ٹی انٹرنیشنل ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا پرومو کل استنبول میں سر انجام پایا

ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن    کے انٹرنیشنل ڈیجیتل پلیٹ فارم "طبعی” کا پرومو  بے کوز قندرا فیکڑی میں  سر انجام پایا۔ پروموشنل تقریب میں صدارتی محکمہ اطلاعات  کے چیئر مین  فخرالدین التون، ٹی آر ٹی کے  ڈائریکٹر جنرل  زاہد سوباجی، انادولو ایجنسی (اے اے) کے جنرل منیجر سردار قارا گیوز اور اے اے کے ڈپٹی مزید پڑھیں

سربیا : اسکول میں فائرنگ کا واقعہ،8 طلبہ سمیت نو افراد ہلاک

سربیا کے اسکول میں نوجوان طالبعلم نے فائرنگ کر کے 8 طلبہ اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا۔ ملکی امور داخلہ کے مطابق، فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹیچر سمیت 6 بچے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ فائرنگ کرنے والے ساتویں جماعت کے طالبعلم کو حراست میں لے لیا گیا ہے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

بھوک ہڑتال کرنے والے حیدر عدنان، کی میت کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کی جائے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل خانیہ نے کہا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے حیدر عدنان، جو اسرائیلی جیل میں زندگی کی بازی ہار گئے، کی نعش کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کی جائے۔ اسماعیل خانیہ نے کہا کہ فلسطینی عوام اور مزاحمتی گروپوں نے بھوک ہڑتال کے 87 مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کا گرفتار فرنٹ مین سہیل اصغر اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار ان کا فرنٹ مین اور مونس الہی کا قریبی دوست سہیل اصغر گوجرانوالہ میں تھانہ اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار ہو گیا۔ اینٹی کرپشن کے ذرائع کے مطابق ملزم کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا مزید پڑھیں

کچہ گرینڈ آپریشن: عمرانی اور قیصرانی گینگز کے کارندے گرفتار

رحیم یار خان کے علاقے کچہ میں پولیس کے گرینڈ آپریشن کے دوران عمرانی اور قیصرانی گینگز کے کاروندوں نے سرنڈر کر دیا۔ گرینڈ پولیس آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ خطرناک مجرمان و عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے پولیس کے گرینڈ آپریشن کے 25 ویں روز بھی پولیس کے دستوں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کو بلاوجہ نامکمل رکھنا غیر آئینی ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ کر  سپریم کورٹ کے ججز کی خالی آسامیوں پر تقرریوں کے لیے جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس مسرت ہلالی کے نام  تجویز کر دیے۔ خط لکھا جس میں جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس مسرت ہلالی کے مزید پڑھیں

میکسیکو سے امریکہ کو غیر قانونی نقل مکانی کے پیش نظر حفاظتی اقدامات میں اضافہ

امریکی حکومت غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر اضافی 1,500 فوجی بھیجے گی۔ حکومت کے قریبی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے عمل کو تیز کرنے والی قانون سازی کی منسوخی سے قبل مزید پڑھیں