آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ ینی شفق: ” زیگانہ اب ناقابل تسخیر نہیں " صدر رجب طیب ایردوان نے ترابزون میں نئی زیگانہ ٹنل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سرنگ کو دنیا کی تیسری، یورپ اور ترکیہ کی سب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
غیر ممالک میں ترک باشند وں کا ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ جاری
14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات کے لیے غیرممالک میں رجسٹرڈ ترک باشندوں میں سے ایک ملین 7 ہزار 165 ووٹرز نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ 27 اپریل کو کسٹم چوکیوں اور غیر ممالک میں قائم ترکیہ کے نمائندہ آفس میں شروع ہونے والے ووٹنگ کے عمل مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
پاکستان میں صحافت کرنا آسان نہیں ہمارے سامنے ہمارے بہت سے کولیگز ہم سے بچھڑ گئے جس میں زیادہ تر کو انصاف نہیں ملا۔ ارشد شریف، سلیم شہزاد، عبد الحق بلوچ، رزاق گل ،حاجی زئی،ملک ممتاز، محمود آفریدی، مرزا اقبال ، سیف الرحمان، اسلم درانی، ایوب خٹک ،عمران شیخ،مکرم خان ، عارف خان یا مزید پڑھیں
کشادہ سی میں چار کروز بحری جہازوں کی آمد
8,200 سیاح 4 کروز شپ کے ذریعے سیاحت کے اہم مراکز میں سے آئدن کے علاقے کشادہ سی پہنچ گئے ہیں۔ پانامہ پرچم بردار "MSC Splendia"، ناروے پرچم بردار "Viking Star"، بہاما پرچم بردار "S.S Voyager” اور پالاو پرچم بردار "Aida Blu” کروز بحری جہاز بحیری ایجین کی بندرگار کشادہ سی میں لنگر انداز ہیں۔ مزید پڑھیں
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ایم پی اے سردار اویس لغاری سے ملاقات
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے سابق وفاقی وزیر اور ایم پی اے سردار اویس لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شعبہ تعلیم اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سابق وفاقی وزیر نے گورنر پنجاب سے جام پور کے طلبہ کے لیےغازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے بس روٹ بڑھانے کی درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی پر عمران خان کو گرفتار کیے جانے کی افواہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے تاہم ان کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اگر عمران خان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو ملک میں بدامنی کا بھی خدشہ ہے۔ عدالت نے گزشتہ روز نو مقدمات مزید پڑھیں
مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے ایک بار وزیرآباد میں اور دوسری بار 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل عمران خان نے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں خراب فلٹریشن پلانٹس فوری طور پر چلانے کا فیصلہ
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے اضلاع میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فوری مرمت کرکے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں 475 واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فوری فعال کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب کے تمام اضلاع کے مزید پڑھیں
ترکیہ، یوکرین اور روس کے نائب وزرائے دفاع کا استنبول میں اجلاس
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں اضافے کے لئے 5 مئی بروز جمعہ ترکیہ، یوکرین اور روس کے نائب وزرائے دفاع استنبول میں اجلاس کریں گے۔ آقار نے روس۔ یوکرین جنگ کی وجہ سے متوقع غذائی بحران کے سدّباب کے لئے ترکیہ کی کوششوں سے مزید پڑھیں
برطانیہ:NHS ملازمین کی تنخواہ میں 5% اضافہ قبول کرلیا گیا
نیشنل ہیلتھ سروس اور برطانوی حکومت کے درمیان تنخواہ کا تنازع طے پا گیا ہے، حکومت نے 10 لاکھ سے زائد ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصداضافے کی پیشکش کی ہے۔ خبر کے مطابق این ایچ ایس یونینز نے حکومتی پیشکش قبول کرنے کی حمایت کر دی ،ایمبولینس ملازمین، نرسز، فزیو اور پورٹرز کو 1,655 پاؤنڈ کی مزید پڑھیں