چترال؛ چراٹ سیمنٹ کے زیر اہتمام سالانہ ڈیلرز کنونشن کا انعقاد

چترال کے مقامی ہوٹل میں چراٹ سیمنٹ کے زیر اہتمام سالانہ ڈیلرز کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں چراٹ سیمنٹ کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر اکرام قمر قاضی کیانی مہمان حصوصی تھے۔ تقریب میں خیبر پحتونخوا سے تعلق رکھنے والے ڈیلرز اور دیگر عملے نے شرکت کی۔ ڈیلرز کنونشن میں خطیب شاہی مسجد مولوی خلیق الزمان نے مزید پڑھیں

انقرہ میں پرفیسر ڈاکٹر آسمان بیلن اورمسٹر جاہت یشار ایرن کو پاکستان کے نام پاکستان سول ایوارڈز

سفیرِ پاکستان ڈاکٹر  یوسف جنید  کی رہائش گاہ   پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں شرکا ءکا  استقبال سفیر پاکستان اور سفیر پاکستان کی رہائش گاہ پر موجود  دیگر سفارتکاروں  نے کیا۔   اس موقع پر  سفارتخانہ پاکستان کے قونصلر سید عاطف رضا  نے  خطاب کرتے ہوئے مہمانوں  کو خوش آمدید کہاجبکہ تقریب کا باقاعدہ  مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کا باتمان سے بیان” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز باتمان میں  اپنے خطاب میں کہا کہ ترکیہ  سب کے لیے  ایک  آزاد، محفوظ اور پرامن جگہ کی حیثیت سے ماڈل کے طور پر پیش کی مزید پڑھیں

غزہ پر حملے جاری رہیں گے:نیتین یاہو

 اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے بتایا ہے کہ غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔  وزیر اعظم نیتین یاہو نے غزہ پر حملوں کے سلسلے میں قوم سے ایک خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ  ہم ایک فوجی آپریشن کی صورت حال سے دوچار ہیں،ہماری فوج غزہ پر شدید حملے جاری رکھے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد  ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے تاہم پی ٹی آئی نے حالیہ کارروائیوں میں کسی بھی کردار کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے پاک فوج مزید پڑھیں

پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث 1650 سے زائد شرپسند عناصر گرفتار

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث 1650 سے زائد شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ نیب نے توہین عدالت کی ہے۔ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر مزید پڑھیں

استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع کا اجلاس

ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع نے اناج کے اقدام پر اجلاس میں شرکت کی ہے۔ وزارت قومی دفاع نے استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع کے ہمراہ  اقوام متحدہ کےحکام  پر مشتمل اجلاس میں  اناج کی ترسیل، دیگر مسائل  اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت قومی مزید پڑھیں

یونانی دفاعی صنعت کو ترکیہ کو ماڈل کے طور پر دیکھنا چاہیے : الیکسس چیپراس

یونان کی مرکزی اپوزیشن پارٹی کے رہنما الیکسس چیپراس نے ترکیہ کی قومی دفاعی صنعت میں پیش رفت کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے   حکومتِ  یونان کے  دفاعی صنعت کی جانب  توجہ نہ دیے جانے   پر  سازی کے پروگراموں کو  تنقید  کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار یونانی پارلیمنٹ میں  موجود مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں  کے خلاف لاہور میں ہنگامہ آرائی،  جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے اور کور کمانڈر لاہور کی رہائش گاہ کو لوٹنے کے الزام میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملے  کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آر) راولپنڈی مزید پڑھیں