اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں 15 اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں کے باعث 200,000 افراد ملک چھوڑ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے جنیوا آفس کے انفارمیشن یونٹ کے پریس اینڈ فارن ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رولانڈو گومز کی زیر نگرانی ہفتہ وار پریس کانفرنس کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کنیڈا میں لگی اگ سے نکلنے والا دھواں امریکہ تک پھیل گیا ہے
6 مئی کو مغربی کینیڈا کے صوبے البرٹا سے شروع ہونے والی جنگل کی آگ سے اٹھنے والا دھواں پھر برٹش کولمبیا کے علاقے میں پھیل کر امریکہ تک پہنچ گیاہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا کے مزید پڑھیں
یوکرینی افواج نے ملک کے مشرقی محاذ پر کچھ سمتوں سے روسی فوجیوں کو پسپا کر دیا
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اطلاع دی ہےکہ یوکرینی افواج نے ملک کے مشرقی محاذ پر کچھ سمتوں سے روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے کمانڈر انچیف کے ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ کی۔ اجلاس میں یوکرین کی بری افواج مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی کارروائی روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس روکنے کا حکم دیتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت ہونے کے خلاف عمران خان کی مزید پڑھیں
چیف جسٹس اپنے ‘لاڈلے’ عمران خان کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں: شہبازشریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عدلیہ عمران خان کے تحفظ کے لیے آہنی دیوار بن گئی ہے۔ آئین اور قانون پر سختی سے عمل کریں گے۔ خواہ اس کے جو بھی نتائج ہوں اس کا سامنا کریں گے۔ چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا ہے اور مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا 15 مئی کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا اعلان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ سے القادر ٹرسٹ کیس میں رہائی کے فیصلے کے خلاف 15 مئی بروز پیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عدالت سے رہائی کے بعد پیدا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ، بلیک سی گرین انیشیٹو کے تسلسل کے لیے کام کرتا رہے گا: مارٹن گریفتھس
اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کے کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس نے کہا کہ اقوام متحدہ، بلیک سی گرین انیشیٹو کے تسلسل اور مکمل نفاذ کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔ اقوام متحدہ کے بیان کے مطابق، گریفتھس نے 10-11 مئی کو استنبول میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب میں امن و امان کیلئے تمام قانونی اقدامات اٹھانے کا حکم
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کو قابو میں رکھنے کیلئے تمام قانونی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن عامہ کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
پنجاب میں پرتشدد واقعات میں ملوث 2 ہزار سے زائد افراد گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو 9 مئی کو گرفتار کیے جانے کے بعد تاحال ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اب تک پنجاب بھر میں 2560 سے زائد شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے مزید مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی 2 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 2 ہفتے کے لیے عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ القادر ٹرسٹ سے متعلق کیس میں عمران مزید پڑھیں